براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
لاہور: خاتون نے گنگا رام اسپتال کی بالائی منزل سے چھلانگ لگا کر مبینہ طور پر خودکشی کرلی
خاتون نے گنگا رام اسپتال کی دوسری منزل سے چھلانگ لگا کر مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔
اسپتال انتظامیہ کے مطابق اسپتال کی دوسری منزل سے چھلانگ لگا کر مبینہ طور پر خودکشی کرنے والی خاتون کی شناخت صائمہ کے نام سے ہوئی، خاتون کے پاس سے ملنے…
کرم میں قیام امن کیلئے جرگہ، سڑکیں کھولنے اور مزید جرگے کرنے پر اتفاق
پشاور میں کرم امن معاہدے پر عمل درآمد سے متعلق جرگے نے سڑکیں کھولنے اور جرگے کی مزید نشستیں کرنے پر اتفاق کرلیا ۔
کرم امن معاہدے پر عمل درآمد سے متعلق فریقین کی 14 ، 14 اراکین پر مشتمل کمیٹی کا پشاور میں جرگہ ہوا ۔ جرگے میں سڑکیں…
پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو اٹک جیل سے رہا کر دیا گیا
پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کو اٹک جیل سے رہا کر دیا گیا۔
پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے خلاف تھانہ سنگجانی، ٹیکسلا میں مقدمات درج کیے گئے تھے۔
تاہم اعظم خان سواتی کو تھانہ ٹیکسلا میں درج مقدمے میں 5 نومبر کو…
عوامی نمائندے میری طاقت اور عزت ہیں ، الحمدللہ، عوام کی مشکلات میں کمی آرہی ہے، نواز شریف
سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ الحمدللہ، عوام کی مشکلات کم ہورہی ہیں، مریم نواز کی محنت سے پنجاب میں بہتری نظر آرہی ہے۔
لاہور میں نواز شریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز سے ارکان…
آئی ایس پی آر نے یومِ یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے نیا نغمہ جاری کردیا
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے 5 فروری کو یومِ یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے نیا نغمہ جاری کردیا۔
یومِ یکجہتی کشمیر پر جاری کیا گیا نغمہ معروف گلوکار احمد جہانزیب نے گایا ہے جبکہ اس کے بول عمران رضا نے لکھے ہیں۔
نغمے کا…
نیتن یاہو مزید جنگ چاہتا ہے تو ہم تیار ہیں: ترجمان حماس
ترجمان حماس ڈاکٹر خالد قدومی نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام آخری سانس تک لڑنےکے لیے تیار ہیں، نیتن یاہو مزید جنگ چاہتا ہے تو ہم تیار ہیں۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان حماس ڈاکٹر خالد قدومی کا کہنا تھا کہ حماس نےفلسطینیوں کو…
حکومت، پی ٹی آئی دعوؤں کے برعکس نومبر احتجاج میں مبینہ ہلاک7 افراد کے اہلخانہ سے ملاقات ہوئی: ایچ…
پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے حکومت سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نومبر 2024 کے احتجاج کے دوران مبینہ ہلاکتوں کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔
ایچ آر سی پی کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ…
عمران خان کو بنی گالہ، نتھیاگلی، وزیراعلیٰ ہاؤس منتقل کرنےکی تجویز تھی، پیشرفت نہ ہوسکی: علی امین
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کو بنی گالہ، نتھیاگلی اور وزیراعلیٰ ہاؤس منتقل کرنے کی تجویز تھی لیکن اس پر پیشرفت اب تک نہیں ہوسکی کیونکہ عمران خان چاہتے تھے ان کی منتقلی سے پہلے تمام کارکنوں کو رہا…
اپنی ٹرانسمیشن لائن شروع کردی، 600 میگاواٹ بجلی دیں گے: وزیراعلیٰ پختونخوا
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ 600 میگاواٹ بجلی دیں گے، ٹرانسمیشن لائن کا 150 ارب روپے کا منصوبہ ہے۔
پشاور میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو میں علی امین گنڈاپور کا کہنا تھاکہ ہمارے آنے سے پہلےامن وامان کی صورتحال…
الیکٹرک بسوں کے بعد آٹزم سینٹرز پر بھی سندھ حکومت نے پنجاب کا دعویٰ غلط قرار دے دیا
پنجاب اور سندھ حکومت میں کارکردگی کا مقابلہ جاری ہے، الیکٹرک بسوں کے بعد آٹزم سینٹرز پر سندھ حکومت نے پنجاب کا دعویٰ غلط قرار دے دیا ہے۔
گزشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں آٹزم اسکول پروگرام کا افتتاح کیا تھا۔
ترجمان…