براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

بجلی کمپنیوں نے 52 ارب روپے کا ریلیف عوام کو منتقل کرنے کیلئے نیپرا کو درخواستیں جمع کرا دیں

بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت 52 ارب روپے سے زیادہ کا ریلیف عوام کو منتقل کرنے کیلئے نیپرا کو درخواستیں جمع کرا دیں ۔ 5 انڈپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کی بندش کے اثرات شروع ہونے کے قریب ہیں۔ نیپرا کے مطابق…

بجلی ٹیرف کم کرنے کیلئے گردشی قرضے کو سرکاری قرض میں بدلنے پر کام شروع

موجودہ حکومت نےگردشی قرضے کو سرکاری قرض میں بدلنے کے لیے ابتدائی کام شروع کر دیا ہے اور اس سے ٹیرف 3.37 روپے فی یونٹ کم ہو جائے گا۔ حکومت ہائیڈل، درآمدی کوئلے، تھر کے کوئلے، پون، شمسی بجلی کےلیے لیے گئے 16.26ارب ڈالر کے قرضے کی ری…

رئیل اسٹیٹ شعبے کی بحالی کا ورکنگ پیپر تیار، پہلی مرتبہ گھر خریدنے والوں کو مکمل ٹیکس چھوٹ دینے کی…

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر رئیل اسٹیٹ اورہاؤسنگ شعبے کی بحالی کا ورکنگ پیپر تیار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کو ٹاسک فورس کی سفارشات بھجوا دی گئیں ہیں اور وزیر اعظم نے سفارشات کا جائزہ لینے کیلئے 3 فروری کو اجلاس بلانے کا…

شہید سید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ

شیخ نعیم قاسم شہید سید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ کے حوالے سے خطاب کریں گے۔ المیادین کی رپورٹ کے مطابق لبنان کی عوامی اور استقامتی تحریک حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم جنوبی لبنان کی تازہ ترین صورتحال اورحزب اللہ کے سابق سربراہ…

غزہ کے شہداء کی تعداد 47480 سے تجاوز کرگئی

غزہ پٹی میں مزید ستائیس شہیدوں کے جنازے اسپتالوں میں منتقل کئے گئے ہیں جس کے بعد شہدائے غزہ کی کل تعداد سینتالیس ہزار چار سو ستاسی ہوگئی ہے۔ صیہونی دہشتگردی کے باعث تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے تلے شہیدوں کی تلاش بدستور جاری ہے۔ غزہ میں…

لبنان پر صیہونی جارحیت پر عالمی خاموشی کی مذمت، لبنان کے رکن پارلیمنٹ

لبنان کے رکن پارلیمنٹ ابراہیم الموسوی نے اپنے ملک کے خلاف صیہونی حکومت کی مسلسل جارحیت اور اس پر عالمی برادری کی خاموشی پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے لبنانی حکومت سے اس کا ٹھوس مقابلہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ حالیہ ہفتوں میں اسرائیلی حکومت نے…

حماس نے اپنا لوہا منوا لیا، دہشتگرد اسرائیل اپنی ہی ریڈ لائن عبور کرنے پر ہوا مجبور

جنگ بندی معاہدے کے بعد قیدیوں کے تبادلے کے چوتھے مرحلے میں آج حماس نے تین قیدیوں کو رہا کر دیا جس کے عوض صیہونی حکومت آج ایک سو تیراسی فلسطینی قیدیوں کو آزاد کر رہی ہے۔ العالم نیوز پورٹل کے مطابق آزاد شدہ فلسطینی قیدیوں کی حامل ایک…

حماس کے ایک قدم نے صیہونی دہشتگردوں کو ان کی اوقات دکھا دی، اسٹیج پر شہید الضیف اور ان کے بھائیوں کی…

تحریک حماس نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ قیدیوں کے تبادلے کے لیے وسیع پیمانے پر عوامی موجودگی اور حمایت ایک حقیقی ریفرنڈم ہے، اس بات پر زور دیا کہ صہیونی قیدیوں کی حوالگی کے اسٹیج پر شہید الضیف اور ان کے بھائیوں کی تصویر وعدہ وفا کا…

شام میں بشار اسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد پہلی مرتبہ اسرائیلی فوجیوں پر حملہ

غاصب اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس کی فوجیوں پر شام کے نئے زیر قبضہ علاقوں پر فائرنگ کی گئی ہے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام پر جارحیت کے آغاز، بشار الاسد حکومت کے خاتمےاور بفر زون پر قبضے کے بعد پہلی بار صوبہ قنیطرہ میں مسلح…

منافقت کا لبادہ اوڑھے اندرونی و بیرونی دشمنوں کو اچھی طرح جانتے ہیں: آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم منافقت کا لبادہ اوڑھے اندرونی و بیرونی دشمنوں کو اچھی طرح جانتے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے دورہ بلوچستان کے…