براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

وکلا کا 26 ویں ترمیم کیخلاف اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان

لاہور: وکلا برادری نے 26 آئینی ترمیم کے خلاف 10 فروری کو اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان کردیا۔ لاہور ہائی کورٹ بار کے تحت ہونے والے آل پاکستان وکلا کنونشن کے مشترکہ اعلامیے میں سپریم جوڈيشل کونسل کا اجلاس فوری منسوخ کرنے، 26 ویں…

امریکا سے ایک ہفتے میں 7300غیر قانونی امیگرینٹس کی گرفتاری اور ملک بدری

واشنگٹن: ایک ہفتے میں امریکا سے 7300غیر قانونی امیگرینٹس کی گرفتاری اور ملک بدری کی گئی۔ شکاگو حکام کے مطابق جبری بیدخل کئے گئے افراد میں سے زیادہ تر پرتشدد واقعات میں ملوث افراد تھے، سی ایٹل، اٹلانٹا، بوسٹن، لاس اینجلس اور نیو آرلینز…

روس کا کیف میں فضائی حملہ،12 شہری ہلاک،9 زخمی

کیف: روس یوکرین جنگ میں شدت آگئی ، روس نے کیف کی رہائشی آبادی پر میزائل حملہ کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی میزائل حملے میں 12شہری ہلاک جبکہ 9 زخمی ہو گئے، حملے میں 5عمارتیں بھی زمین بوس ہوگئیں، ریسکیو اہلکاروں نےملبے تلے…

سوڈان: فوج مخالف پیرا ملٹری فورسز کے حملوں میں 56 افراد ہلاک، متعدد زخمی

خرطوم:سوڈان میں فوج مخالف پیرا ملٹری فورسز کی گولہ باری اور فضائی حملوں میں 56 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حملے دارالحکومت خرطوم سے متصل شہر اومدرمان کے مصروف بازار میں ہوئے ، حملہ آوروں نے سبزی منڈی…

اسرائیل کا جنگی جنون کم نہ ہوا، صیہونی فورسز کی بمباری سے مزید 5 فلسطینی شہید

غزہ:جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیل جنگی جنون میں مبتلا ہے، صیہونی فورسز نے جنین میں نہتے فلسطینیوں پر پھر بمباری کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فورسز کی بمباری سے 5 فلسطینی شہید جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا…

ٹرمپ کے اقدام پر ٹروڈو کا بھرپور جواب، امریکی درآمدات پر جوابی ٹیرف عائد

ٹرنٹو: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقدام پر ردعمل میں کینیڈا نے بھی امریکی درآمدات پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ کینیڈین وزیراعظم جسٹس ٹروڈو نے کہا کہ کینیڈا اور میکسیکو امریکی ٹیرف کا مقابلہ کرنے کے لیے مل کر کام کر رہے ہیں،…

امریکا کا بڑے ممالک کیساتھ تجارتی محاذ آرائی کا آغاز، 25 فیصد نئے ٹیرف کا اطلاق

واشنگٹن: امریکا کا بڑے ممالک کے ساتھ تجارتی محاذ آرائی کا آغاز ہو گیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین، کینیڈا اور میکسیکو پر نئے ٹیرف کے اطلاق کے حکمنامے پر دستخط کردیئے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا سے امریکا برآمد کئے جانے…

قلات میں فورسز کی کارروائی، 12دہشتگرد جہنم واصل، مقابلے میں ایف سی کے 18 جوان شہید

بلوچستان کے علاقے قلات میں سکیورٹی فورسز نے 18 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا جبکہ مقابلے میں ایف سی کے 18 بہادر جوانوں نے جام شہادت بھی نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق قلات کے علاقے منگوچر میں سکیورٹی فورسز…

ایک دوسرے کے عقائد کا احترام کرنا ہم آہنگی، پائیدار امن کی ضمانت ہے، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ایک دوسرے کے عقائد کا احترام کرنا اور ہم آہنگی کو فروغ دینا پائیدار امن اور ترقی کی ضمانت ہے۔ بین المذاہب ہم آہنگی کے عالمی ہفتے پر پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ تمام مذاہب محبت،…

پشاور ہائیکورٹ کیلئے 10 ایڈیشنل ججز تعینات کرنے کی منظوری

جوڈیشل کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کے لیے 10 ایڈیشنل ججز کی منظوری دے دی۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں پشاور ہائیکورٹ کے لیے 10 ایڈیشنل ججز کی منظوری دی گئی۔ ذرائع کے مطابق فرح جمشید، انعام…