براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں الیکٹرک بس سروس کا افتتاح کر دیا
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں الیکٹرک بس سروس کا افتتاح کردیا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جمعہ کو مکمل الیکٹرک وہیکل بس سروس کا افتتاح کیا۔ بس میں جی پی ایس لوکیشن ریکارڈر، وائی فائی، یو پی ایس پورٹ اور دیگر…
ڈی جی خان میں دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ ناکام بنا دیا گیا
ڈیرہ غازی خان میں دہشت گردوں کا پولیس چیک پوسٹ پرحملہ ناکام بنا دیا گیا۔
ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق تھانہ وہواکی جھنگی چیک پوسٹ پر 15 سے 20 دہشت گردوں نے رات کی تاریکی میں مختلف اطراف سے حملہ کیا۔
ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا کہ دہشت…
خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 10 خوارج ہلاک
خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسزکی کارروائیوں میں 10 خوارج ہلاک ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 30 اور 31 جنوری کو سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کولاچی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن…
وزیراعلیٰ کے پی کا ضلع جنوبی وزیرستان اپرکا نام تبدیل کرکے ’محسود وزیرستان‘ رکھنے کا اعلان
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے ضلع جنوبی وزیرستان اپرکا نام تبدیل کرکے ضلع محسود وزیرستان رکھنے کا اعلان کردیا۔
پشاور میں وزیراعلیٰ کےپی علی امین گنڈا پور نے سماجی تنظیم کی ٹیلنٹ ایوارڈ تقریب میں شرکت کی۔
تقریب میں…
یورپی منڈیوں تک پاکستانی برآمدات کی رسائی انسانی حقوق پرپیشرفت سے مشروط ہوگی، یورپی یونین
یورپی یونین کے نمائندہ خصوصی برائے انسانی حقوق اولاف اسکوگ کے دورہ پاکستان کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔
ترجمان نے بتایاکہ یورپی یونین کے خصوصی نمائندے برائےانسانی حقوق ایک ہفتے کیلئے پاکستان آئے، مشن کامقصد انسانی حقوق اور مزدور حقوق کے…
کوہاٹ میں گرینڈ جرگہ، اپرکرم کے فریق نے اسلحہ جمع کرانے کا طریقہ کار جمع کرادیا
کرم میں قیام امن کے حوالے سے کوہاٹ میں ہونے والے گرینڈ جرگے نے اسسٹنٹ کمشنر پر ہونے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان کیا اور مطالبہ کیا کہ علاقے میں امن کے لیے تمام وسائل کو بروکار لائے جائیں۔
کوہاٹ میں ہونے والے…
سندھ حکومت کا سرکاری اسکولوں میں بچوں کو دوپہر کا مفت کھانا فراہم کرنے کا فیصلہ
سندھ حکومت نے سرکاری اسکولوں میں بچوں کو دوپہر کا مفت کھانا فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ترجمان کے مطابق پہلے مرحلے میں مختلف سرکاری اسکولوں کے 11 ہزار طلبہ کو لنچ باکس دیے جائیں گے اور بہترنتائج حاصل ہونے پرپروگرام کادائرہ پورے صوبے تک…
یورپی یونین کے نمائندہ خصوصی کی چیف جسٹس سے ملاقات، عدلیہ کی سالمیت پر تبادلہ خیال
یورپی یونین کے نمائندہ خصوصی انسانی حقوق اولاف اسکوگ نے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سے ملاقات کی۔
چیف جسٹس سے ملاقات میں جوڈیشل بیک لاگ کےساتھ عدلیہ کی سالمیت اور آزادی پربات چیت کی۔
دوسری جانب یورپی یونین کے نمائندہ خصوصی برائے…
بیوروکریٹس بھی وائس چانسلر تعینات ہوسکیں گے، سندھ اسمبلی میں ترمیمی بل منظور
سندھ اسمبلی نے جامعات میں تقرری سے متعلق جامعات ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا۔
ترامیم کے بعد وائس چانسلر کے عہدے کے لیے اب بیوروکریٹس بھی تعینات ہوسکتے ہیں۔
بل کے مطابق حکومت نےوائس چانسلر کے امیدوار کے لیے پی ایچ ڈی کی شرط بھی ختم کردی…
چیف جسٹس سے وزیرقانون اور اٹارنی جنرل کی ملاقات، جوڈیشل کمیشن کے کل کے اجلاس پر تبادلہ خیال
چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی سے وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل نے ملاقات کی۔
ذرائع کے مطابق وزیرقانون اور اٹارنی جنرل کی چیف جسٹس سے ملاقات ان کےچیمبرمیں ہوئی اور ملاقات میں پشاورہائیکورٹ کےچیف جسٹس اور دیگرسپریم کورٹ ججز…