براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
جنوبی سوڈان میں مسافر طیارہ گرکر تباہ، 20 مسافر ہلاک
جنوبی سوڈان کی یونٹی سٹیٹ میں مسافر بردار چھوٹا طیارہ نامعلوم وجوہات کے باعث گر کر تباہ ہوگیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طیارہ شمالی ریاست میں ایک آئل فیلڈ سے پیٹرولیم کمپنیوں کے ملازمین کو لے کر دارالحکومت جوبا روانہ ہوا تھا۔…
امریکی نیوی نے چینی اے آئی ٹیکنالوجی ڈیپ سیک پر پابندی لگا دی
امریکی نیوی نے چینی اے آئی ٹیکنالوجی ڈیپ سیک پر پابندی لگا دی۔
عالمی میڈیا کی کی رپورٹ کے مطابق امریکی نیوی نے اپنے عہدیداروں کو ای میل کے ذریعے خبردار کیا ہے کہ ڈیپ سیک اے آئی کا استعمال کسی صورت نہیں کرنا چاہئے کیونکہ اس کے ماڈل ماخذ…
کینیڈا شدید سردی کی لپیٹ میں، آبشار نیاگرا فالز جم کر برف بن گئی
کینیڈا شدید سردی کی لپیٹ میں آگیا، آبشار نیاگرا فالز جم کر برف بن گئی۔
بڑی تعداد میں سیاح نیاگرا فالز کا نیا روپ دیکھنے پہنچ گئے، کینیڈا میں شدید برفباری کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوگیا۔
شدید سردی کے باعث درجہ حرارت منفی…
بجلی کی قیمت میں ایک روپے 59 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان
حکومت نے مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کو ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری کرلی،بجلی ایک روپے 59 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔
بجلی مہنگی ہونے سے بجلی صارفین پر ایک ارب 68 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا ، درخواست مالی سال25-2024 کے لیے جمع…
پاک امریکا تعلقات دہائیوں پر محیط، اربوں ڈالر سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں: جینٹری بیچ
امریکی سرمایہ کاروں کے وفد کے سربراہ جینٹری بیچ نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے، پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی ارب پتی سرمایہ…
ایف بی آر کا ملک بھر میں کاروباری شعبے کو دستاویزی شکل دینے کا فیصلہ
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک بھر میں کاروباری شعبے کو دستاویزی شکل دینے کا فیصلہ کر لیا۔
ایف بی آر کے مطابق ڈیبٹ، کریڈٹ کارڈ سمیت ہر قسم کی ٹرانزیکشنز کا ریکارڈ مرتب کیا جائے گا، پوائنٹ آف سیل پر ٹرانزیکشنز کی سی سی ٹی وی…
محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے سکیورٹی فیچرڈ فٹنس سرٹیفکیٹ کا اجرا شروع کردیا
گاڑیوں کے فٹنس سرٹیفکیٹ کے اجرا میں بڑی پیشرفت، محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے سکیورٹی فیچرڈ فٹنس سرٹیفکیٹ کا اجرا شروع کر دیا۔
نئے سکیورٹی فیچرڈ فٹنس سرٹیفکیٹ سے جعلسازی کی روک تھام ہوگی، سکیورٹی فیچرڈ موٹروہیکل فٹنس سرٹیفکیٹ سے حکومتی ریونیو…
قابل تجدید توانائی کی جانب پالیسی شفٹ کیلیے 100 ارب ڈالر درکار
پاکستان کو کاربن نیوٹرل انرجی سیکٹر کے حصول کیلیے رینیوایبل انرجی کی جانب پالیسی شفٹ کیلیے 100 ارب ڈالر سے زیادہ کی سرمایہ کاری درکار ہوگی۔
کلائمیٹ منسٹری کے حکام نے یہ معلومات سینیٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے ماحولیاتی تبدیلی کو بریفنگ…
امریکی چارج ڈی افیئرز کی وزیر تجارت سے ملاقات، سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال
امریکی چارج ڈی افیئرز نٹالی اے بیکر کی وزیر تجارت جام کمال خان سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو مضبوط کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
دونوں رہنماؤں کے درمیان زراعت، ٹیکسٹائل اور قابل تجدید توانائی میں…
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان
یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق یکم فروری سے ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر اور پیٹرول کی قیمت میں 3روپے فی لیٹر اضافہ ہوسکتا ہے۔
یاد رہے کہ حکومت نئے سال کے پہلے…