براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
کرم میں بنکرز گرانے کا کام پھر شروع، علاقے میں کھانے پینے کی قلت برقرار
کرم اور پارا چنار میں کھانے پینے کی اشیاء کی قلت ختم نہ ہوسکی۔
کرم اور پارا چنار میں عوام کو کھانے پینے کی اشیاء پہنچانے کا سلسلہ جاری ہے، انتظامیہ کی جانب سے اب تک اشیاء خوردونوش سے بھرے 313 ٹرک پہنچائے جاچکے ہیں تاہم یہ ٹرک بھی خوراک…
خیبر پختو نخوا، گلگت، کشمیر اور خطہ پوٹھوہار میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان
خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان،کشمیر اور خطہ پوٹھوہار میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سکردو میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
اس کے علاوہ ہنزہ میں…
عمران نے تحریک انصاف کو بیک چینل بات چیت سے نہیں روکا
عمران خان نے اگرچہ باضابطہ بات چیت کا عمل ختم کردیا ہے لیکن بیک چینل مذاکرات کے حوالے سے اپنی پارٹی قیادت کو ایسی کوئی ہدایت نہیں دی۔
عوامی سطح پر دیکھا جائے تو تمام اسٹیک ہولڈرز بشمول اسٹیبلشمنٹ، حکومت حتیٰ کہ پی ٹی آئی بھی بیک چینل…
اگلے 10 سے 12 سال میں بلوچستان پاکستان کا سب سے امیر صوبہ ہوگا: احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پیش گوئی کی ہے کہ اگلے 10 سے 12 سال میں بلوچستان پاکستان کا سب سے امیر صوبہ ہوگا۔
وفاقی وزیر احسن اقبال نے منگل کو پاکستان ہائی کمیشن لندن کا دورہ کیا۔جہاں انہیں برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن کے…
ثانوی و اعلیٰ تعلیمی بورڈ حیدرآباد کے ناظم امتحانات کرپشن کے الزام میں نوکری سے بر طرف
ثانوی و اعلیٰ تعلیمی بورڈ حیدرآباد کے ناظم امتحانات مسرور احمد زئی کو کرپشن کے الزام پر نوکری سے بر طرف کر دیا گیا۔
ثانوی و اعلیٰ تعلیمی بورڈ کے چیئرمین کی جانب سےجاری نوٹیفکیشن کے مطابق مسرور زئی نے بورڈ کو 37 لاکھ روپے سے زائد کا…
فضل الرحمان سے پی ٹی آئی وفد کی ملاقات، رابطے بڑھانے اور ملکر آگے بڑھنے پر اتفاق
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے پاکستان تحریک انصاف کے وفد نے ملاقات کی ہے۔
مولانا فضل الرحمان سے ملاقات میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، اسد قیصر، سلمان اکرم راجا، صاحبزادہ حامد رضا، شہرام خان ترکئی اور اخونزادہ حسین شامل…
مذاکرات سے پی ٹی آئی بھاگی ہے، سڑک پر مسئلہ حل کرناہے تو سڑک پر آجائیں: راناثنااللہ
وزیراعظم شہباز شریف کے سیاسی مشیر اور پی ٹی آئی سے مذاکرات کرنے والی کمیٹی کے رکن رانا ثنااللہ نےکہا ہےکہ پی ٹی آئی والے کمیٹی میں آتے تو ہم چارٹر آف ڈیمانڈکا جواب دیتے، سڑک پر مسئلہ حل کرنا ہے تو پھر سڑک پر آجائیں۔
رانا ثنا اللہ…
یونان کشتی حادثہ: ایف آئی اےکے 3 افسران سمیت 10 اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کردیا گیا
یونان کشتی حادثےکی تحقیقات کے نتیجے میں ایف آئی اے کے 3 افسران سمیت 10 اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کردیا گیا۔
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایک انسپکٹر، 2 سب انسپکٹر، 2 ہیڈکانسٹیبل اور 8 کانسٹیبل نوکری سے برخاست کیے گئے ہیں۔
ترجمان کے…
پی ٹی آئی پختونخوا کے صدر کی پنجاب کی طرف تمام راستے بند اور اسلام آباد لانگ مارچ کی دھمکی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا کے نئے صدر جنید اکبر خان نے وفاقی حکومت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہےکہ پنجاب کی طرف تمام راستے احتجاجاً بند اور اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرے گی۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں جنید اکبر کا کہنا…
چینی سرمایہ کاروں نے سندھ پولیس کیخلاف ہراسانی کے الزامات واپس لینے کی درخواست دائر کردی
چین کے سرمایہ کاروں نے سندھ پولیس کے خلاف ہائیکورٹ میں دائر ہراساں کرنے اور بھتہ مانگنے کے الزامات واپس لینے کی درخواست دائر کردی۔
چینی سرمایہ کاروں کی جانب سے سندھ پولیس پر لگائے گئے الزامات 4 دن بھی نا ٹک سکے۔
سندھ ہائیکورٹ میں…