براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
حکومت سندھ کا ماحول دوست ای وی ٹیکسی لانچ کرنے اور ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کا فیصلہ
حکومت سندھ کی جانب سے جلد ماحول دوست ای وی ٹیکسی لانچ کرنے اور ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کا فیصلہ کر لیا۔
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، اجلاس میں ای وی ٹیکسیز لانچ کرنے کے حوالے سے تبادلہ خیال…
وزیر خزانہ کی عالمی اقتصادی فورم میں متعدد ممالک کے نمائندوں سے ملاقاتیں
وفاقی وزیر خزانہ نے عالمی اقتصادی فورم کی سالانہ میٹنگ میں متعدد ممالک کے نمائندوں سے ملاقاتیں کی ہیں۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے عالمی اقتصادی فورم (WEF) کے مڈل ایسٹ، شمالی افریقہ (MENA) کے سربراہ اور مرکز برائے خطے، تجارت اور…
یوٹیلٹی اسٹورز کے آپریشنز بند، اثاثے اور پراپرٹی حفاظتی تحویل میں لینے کی تیاری
وفاقی حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے آپریشنز بند کرنے اور اثاثے و پراپرٹی حفاظتی تحویل میں لینے کی تیاری شروع کر دی۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ وفاقی کابینہ نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے آپریشنز بند کرنے سے متعلق کمیٹی بنا دی ہے،…
سعودی عرب ریکوڈک منصوبے میں 20 فیصد حصص خریدنے کیلئے تیار
سعودی عرب پاکستان کے 9بلین ڈالرمالیت کے سونے اور تانبے کے ذخائر ریکوڈک منصوبے میں 10 سے 20 فیصد شیئرخریدے گا۔
برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق سعودی عرب کی سرمایہ کاری مائننگ فنڈ پاکستان کے ریکوڈک پراجیکٹ میں حصص خریدنے کے لیے تیار…
بجلی کے شعبے میں مقامیت کو فروغ دینے کی منصوبہ بندی
حکومت نے بجلی کے شعبے میں مقامیت کی منصوبہ بندی کیلئے اقدامات کا فیصلہ کیا ہے اور اس مقصد کےلیے قومی بجلی پالیسی 2021 اور قومی بجلی کا منصوبہ 2023 کے تحت انجنیئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ کو کو وزارت توانائی نے ذمہ داری تفویض کر دی ہے۔
اس اقدام کا…
وزیر اعظم نے ایف بی آر افسران کو نقد انعامات دینے کی اسکیم کی منظوری دیدی
وزیر اعظم شہباز شریف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) افسران کو نقد انعامات دینے کی اسکیم کی منظوری دے دی۔
ذرائع کےمطابق ایف بی آر افسران کو انعامات دینے کی اسکیم کے لیے 30 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں جس کی وزیراعظم شہباز شریف نے…
پاکستان کو مشرق وسطیٰ کے دو بینکوں سے ایک ارب ڈالر کا قرض ملے گا
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے مشرقی وسطیٰ کے دو بینکوں کے ساتھ ایک ارب ڈالر قرض وصولی کے لیے تمام شرائط کو حتمی شکل دے دی ہے، جس سے ملک کو درکار مالی ضروریات کے حوالے سے اہم کوشش پوری ہوجائے گی۔
وفاقی وزیر خزانہ محمد…
ایف بی آر کی کارروائی، نان انٹیگریٹڈ انوائسز پر 2 ریسٹورینٹس کے خلاف ایکشن
پاکستان فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ٹیم نے نان انٹیگریٹڈ انوائسز پر کارروائی کرتے ہوئے شہر اقتدار کے 2 ریسٹورنٹس سیل کر دیے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اسلام آباد کے پوش سیکٹرز میں پوائنٹ آف سیل (POS) نصب نہ کرنے…
پرو بزنس اسٹرٹیجک ٹیکسٹائل پالیسی فریم ورک تشکیل دینے کا مطالبہ
مضبوط کاروبار، تجارت اور برآمدات کے ذریعے معاشی نمو کو تیز کرنے کے لیے، ایکسپورٹرز، صنعت کاروں اور کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (KCCI) نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ ایک پرو بزنس اسٹرٹیجک ٹیکسٹائل پالیسی فریم ورک (STPF) تشکیل دے، اور…
چینی کی قلت، بنگلہ دیش کا پاکستانی منڈیوں سے رجوع کا فیصلہ
بنگلہ دیش کو اس وقت چینی کی قلت کا سامنا ہے اور اس نے اپنی درآمدی ضروریات پوری کرنے کیلیے پاکستانی منڈیوں کا رخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع وزارت تجارت کے مطابق بنگلہ دیش پاکستانی 15 ہزار میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کا خواہاں ہے۔
ذرائع…