براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
عالمی بینک کی پاکستانی معیشت کی شرح نموخطے میں سب سے کم رہنے کی پیشگوئی
عالمی بینک نے رواں مالی سال 2024-25 کے دوران پاکستان کی جی ڈی پی گروتھ 2.8 فیصد رہنے کی پیشگوئی کردی، اس سے پہلے آئی ایم ایف پاکستان کی جی ڈی پی کی شرح 3 فیصد رہنے کی پیش گوئی کرچکا ہے۔
اس حوالے سے عالمی بینک نے ’’ عالمی اقتصادی امکانات…
حکومت نے ایک اور آئی پی پی کے ساتھ سیٹلمنٹ ایگریمنٹ کے تحت پاور معاہدہ ختم کردیا
حکومت اور انڈپنڈنٹ پاور کمپنیوں کی جانب سے تصفیوں کے ساتھ معاہدے ختم کرنے کا سلسلہ جاری ہے، حکومت کے ساتھ ایک اور آئی پی پی نے سیٹلمنٹ ایگریمنٹ کے تحت پاور معاہدہ ختم کردیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق میسرز روش پاکستان پاور لمیٹڈ نے حکومت سے…
ایف بی آر افسران کیلیے ریٹنگ اور ریوارڈ سسٹم متعارف، کارکردگی کی بنیاد پر انعامات کا اعلان
وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) کے ٹرانسفارمیشن پلان پر عمل درآمد کا آغاز کردیا ہے ایف بی آر نے ٹرانسفارمیشن پلان کے تحت سینئر افسران کے لیے ریٹنگ اینڈ ریوارڈ سسٹم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور افسران کو کارکردگی کی…
معیشت کے لیے اچھی خبر، صوبہ سندھ ، پنجاب میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت
آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے معیشت کے لیے ایک اچھی خبر کا انکشاف کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ صوبہ سندھ اور پنجاب میں تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت ہوئے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے حاصل تیل وگیس…
اسٹاک مارکیٹ میں اتارچڑھاؤ کے بعد تیزی کا رجحان
مثبت معاشی اشاریوں، پاکستان اور چین کے درمیان 25کروڑ ڈالر کے طبی تجارت کے معاہدوں، پہلی ششماہی میں غیرملکی سرمایہ کاری میں 20فیصد کے اضافے، کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہونے جیسے عوامل کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو اتارچڑھاؤ کے باوجود…
ٹرمپ کے حلف اٹھانے سے قبل بٹ کوائن ریکارڈ بلندی پر پہنچ گیا
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری سے قبل بٹ کوائن ریکارڈ بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
فرانسیسی خبر ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری سے قبل پیر کو بٹ کوائن کی قیمت $109,241 کی ریکارڈ بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔…
غرب اردن پر صیہونیوں کے حملے میں ایک فلسطینی نوجوان شہید
صیہونی فوجیوں اور آبادکاروں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر دھاوا بول کر ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا ہے۔
فلسطینی ذرائع نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملے اور چودہ سالہ فلسطینی احمد رشید رشدی جزر کی شہادت کی خبر دی ہے۔ اس فلسطینی…
جنگ غزہ اسٹالن گراڈ کی جنگ سے بڑی ہے: امین ابو عرار
صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے مخالف اور وطن کی حفاظت کی سپریم ایگزیکٹو کمیٹی کے ڈپٹی چیئرمین امین ابو عرار نے غزہ کی جنگ کو ، اسٹالن گراڈ کی جنگ سے بھی بڑا قرار دیا ہے۔
امین ابو عرار نے کہا کہ غزہ میں مزاحمت اور فلسطینی…
عوفر جیل کے پاس فلسطینی قیدیوں کے اہل خانہ پر صیہونی فوجیوں کا حملہ
فلسطین کی ہلال احمر نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے رام اللہ کے مغرب میں واقع عوفر جیل کے قریب قیدیوں کے اہل خانہ اور ان کا استقبال کرنے والوں پر حملہ کیا ہے۔
غاصب صیہونی فوج نے عوفر جیل کے آس پاس موجود قیدیوں کی رہائی کے منتظر…
حزب اللہ عراق کی جانب سے فلسطینی استقامت کی پائیداری کی قدردانی
حزب اللہ عراق نے تاکید کی کہ فلسطینی مزاحمت کی ٹھوس استقامت و پائیداری کے سامنے صیہونیوں کو ایسی بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے کہ وہ کبھی بھی خود کو بحال نہیں کرسکیں گے-
حزب اللہ عراق نے پیر کے روز ایک بیان میں کہا کہ غاصب صیہونی…