براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

بڑے صارفین کو اضافی بجلی نیلام کرنے کا منصوبہ

وفاقی حکومت نے صارفین کو دو تین سال کے لیے اضافی بجلی نیلام کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ وزارت توانائی کے اعلیٰ حکام نے دی نیوز کو بتایا کہ "اس منصوبے کے تحت، ہم پہلے بجلی کی ریفرنس قیمت مقرر کریں گے اور دلچسپی رکھنے والے فریقین کو نیلامی کے…

خیبرپختونخوا میں کل سے 31 جنوری تک سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

خیبرپختونخوا میں کل سے 31 جنوری تک سی این جی اسٹیشنز بند رہیں۔ محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا کی جانب سے سی این جی اسٹیشنزکی دفعہ 144 کے تحت بندش کے لیے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق صوبے میں کل 20 جنوری سے 31 جنوری تک تمام سی…

ایک دن کے چوزے کا ریٹ 60 روپے سے 220 کیسے ہوا؟ مسابقتی کمیشن نے ریکارڈ طلب کر لیا

مسابقتی کمیشن آف پاکستان نے ایک دن کا چوزہ مہنگا ہونے کا معمہ حل کرنے کیلئے ریکارڈ طلب کرلیا۔ ایک دن کے چوزے کا بھاؤ 60 روپے سے 220 روپے کیسے ہوا؟ کیا طلب ورسد نے قیمت کو بڑھایا ہے یا ہیچڑیوں کی گٹھ جوڑ سے ڈے اولڈ چک کی قیمت 250 فیصد…

اسرائیل کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہا

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے 3 اسرائیلی خواتین قیدیوں کو رہا کردیا ۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس نے اسرائیلی مغویوں کو انٹرنیشنل ریڈ کراس کے سپرد کردیا۔ یرغمالی خواتین میں رومی گونن، ایملی دماری اور ورون شتنبر خیر شامل ہیں۔ ریڈ کراس…

یمنی فوج نے پھر کیا کمال، سمندر میں امریکی بحری بیڑوں کو بھاگنے پر کیا مجبور

یمن کی مسلح افواج نے شمالی بحیرہ احمر میں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کو نشانہ بنایا ہے۔ یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع نے ایک بیان میں کہا کہ شمالی بحیرہ احمر میں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ہیری…

غزہ کے مظلوموں کی فاتحانہ خوشی سے دشمن حیران و پریشان، شرمناک شکست سے بوکھلائے نتن یاہو نے حماس کو…

فلسطین کی تحریک حماس اور غاصب اسرائیلی حکومت کے درمیان غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کا معاہدہ اتوار کی صبح سے باضابطہ طور پر نافذ العمل ہو گیا ہے جبکہ صہیونی وزیر اعظم نتن یاہو نے ایک بار پھر حماس کو دھمکی دی ہے کہ اگر جنگ بندی کی خلاف ورزی ہوئی…

ایران تیرا شکریہ

فلسطینی گروہوں نے ایران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے فلسطین کی قومی یکجہتی کے تحفظ پر زور دیا۔ فلسطینی مزاحمتی تحریک (حماس) کی دعوت پر مختلف فلسطینی گروہوں اور جماعتوں نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ایک اجلاس منعقد کیا جس میں اسرائیلی غاصب…

جنگ بندی اسرائیل کے تسلیم ہونے اوراس کی شکست کا دوسرا نام

غزہ میں 15ماہ سےجاری قتل وغارت کاسلسلہ بند ہونے کے قریب ہے، جنگ بندی پر عمل درآمد شروع ہو گیا ہے۔ عرب میڈیا کےمطابق اسرائیلی افواج جنوبی غزہ میں رفح سٹی سے نکلنا شروع ہوگئیں، اسرائیلی فوج مصری سرحد کےساتھ فیلادلفیا راہداری کے ساتھ موجود…

بہت بے آبرو ہو کر ترے کوچے سے ہم نکلے” غزہ سے بھاگتے دہشتگرد اسرائیلی فوجی، فلسطینی پناہ…

عبری میڈیا ذرائع نے غزہ پٹی کے بعض علاقوں سے صیہونی حکومت کے فوجیوں کا بتدریج انخلاء شروع ہوجانے کی خبر دی ہے اور خان یونس میں فلسطینی پناہ گزینوں کی کیمپوں پر صیہونی حکومت کے حملوں میں پانچ فلسطنیی شہید ہو‏ئے ہیں۔ قطر کی وزارت خارجہ کے…

اسرائیل کی وزارت جنگ کو لگا بیلسٹک میزائل، ہر طرف ہلچل مچ گئی

یمنی فورسز کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمنی فورسز نے اسرائیلی وزارت جنگ کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔ المسیرہ کی رپورٹ کے مطابق یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ یمنی فورسز نے اسرائیل کی وزارت جنگ کو بیلسٹک میزائل سے…