براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
بھارتی اداکاروں کی بذریعہ راہداری دربار بابا گرو نانک آمد
شکرگڑھ میں بھارتی اداکار بذریعہ راہداری دربار بابا گرو نانک پہنچے۔
اس موقع پر پاکستانی فنکار ہنی البیلا نے دربار انتظامیہ کے ہمراہ بھارتی اداکاروں کا استقبال کیا۔
شکرگڑھ میں پرب گریوال منریت، ملکیت رونی اور نصیب رندھاوا سمیت دیگر…
پی ٹی آئی نے 12 رکنی انسانی حقوق کمیٹی تشکیل دے دی، اسد قیصر سربراہ ہونگے
پاکستان تحریک انصاف نے انسانی حقوق کمیٹی تشکیل دے دی۔
پارٹی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل فردوس شمیم نقوی نے کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسد قیصرکی سربراہی میں 12 رکنی کمیٹی انسانی حقوق کے معاملات دیکھے گی۔
کمیٹی عالمی…
لوئرکرم میں دہشتگردوں کیخلاف ممکنہ آپریشن کا منصوبہ، ٹی ڈی پیز کیمپ قائم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
لوئر کرم کے مختلف علاقوں میں دہشگردوں کے خلاف ممکنہ آپریشن کے پیش نظر ٹی ڈی پیز کیمپ قائم کرلیے گئے۔
ڈپٹی کمشنر کی جانب سے متاثرین کیلئے ٹل اور ہنگو میں ٹی ڈی پیز کیمپ قائم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے…
تیراہ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، خارجی عابد اللہ سمیت 5 خوارج ہلاک
خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 خوارج مارے گئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبر کے علاقے تیراہ میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا گیا اور سکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے…
پی آئی اے نے پیرس کی پروازوں کے اشتہار پر معذرت کرلی
قومی ائیر لائن پی آئی اے نے پیرس کی پروازوں کے لیے دیے گئے اشتہار پر معذرت کرلی۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق پاکستان انٹریشنل ائیر لائن (پی آئی اے) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے اس اشتہار کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا…
بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل کی خواتین بیرک منتقل، دوائیں بھی فراہم کر دی گئیں
احتساب عدالت اسلام آباد کی جانب سے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا کے بعد کمرہ عدالت سے گرفتار بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل کی خواتین بیرک منتقل کر دیا گیا۔
احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید نے تین بار مؤخر کیے جانے کے بعد 190 ملین پاؤنڈ کیس کا…
جوڈیشل کمیشن اجلاس، اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کیلئے جج اعظم خان اور راجہ انعام امین نامزد
جوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کیلئے سیشن جج اعظم خان اور سابق صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار راجہ انعام امین منہاس کو نامزد کردیا۔
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کے دو الگ الگ اجلاس ہوئے جس میں…
چہرے پر ڈرامائی تاثرات، ٹرمپ کی نئی سرکاری تصویر کے چرچے
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری سے قبل جاری کی گئی سرکاری تصویر کسی بھی امریکی صدر کی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی تصویر بن گئی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نئی سرکاری تصویر میں چہرے پر سخت تاثر پیش کررہے ہیں اور…
امریکا نے تجارتی جنگ شروع کی تو جواب میں ٹرمپ ٹیکس لگائیں گے، کینیڈا کی وارننگ
کینیڈا نے خبردارکیا ہے کہ امریکا نے تجارتی جنگ شروع کی تو جواب میں ٹرمپ ٹیکس عائد کردیں گے۔
کینیڈا کی وزیرخارجہ میلانے جولی نے واشنگٹن میں پریس کانفرنس میں کہا کہ اگر امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈین مصنوعات پر کسٹم ڈیوٹی میں…
لاس اینجلس میں آتشزدگی اور منہ سے آگ اگلتے پرندے کی وائرل ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں لگنے والی خوفناک آگ نے ہر چیز کو راکھ میں تبدیل کر دیا جبکہ ایک وائرل ویڈیو نے آگ لگنے کے بارے میں نئے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔
لاس اینجلس کی آگ میں ہزاروں گھر تباہ ہوچکے ہیں اور ایک لاکھ…