براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

اسرائیل کی سکیورٹی کابینہ نے غزہ جنگ بندی معاہدے کی توثیق کردی

اسرائیل کی سکیورٹی کابینہ نے غزہ جنگ بندی معاہدے کی توثیق کردی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے دفتر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سکیورٹی کابینہ نے حکومت کو جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کی سفارش کردی ہے۔…

ترکیہ میں زہریلی شراب پینے سے ہلاکتوں کی تعداد 33 ہوگئی

ترکیہ کے شہر استنبول میں زہریلی شراب پینے سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 33 ہوگئی۔ رواں ہفتےکے آغاز میں ترکیہ کے شہر استنبول میں زہریلی شراب پینے سے لوگوں کی اموات کی خبریں سامنے آئی تھیں اور شروع میں 11 افراد کی ہلاکت کی خبر سامنے…

غزہ: جنگ بندی کی خوشیاں منانے والوں پر اسرائیلی حملے، شہدا کی تعداد 110 ہوگئی

غزہ میں جنگ بندی ڈیل کے اعلان کے باوجود بھی اسرائیل کے حملے جاری ہیں جس کے نتیجے میں اب تک 110 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ عرب میڈیا کا بتانا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کا اعلان ہوتے ہی گزشتہ دنوں فلسطینی عوام نے جشن منایا مگر اس دوران بھی غزہ…

ایف ایم ایف میں پاکستان کان کنی کے اہم مرکز کے طور پر سامنے آیا، پٹرولیم ڈویژن

پیٹرولیم ڈویژن نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں فیوچر منرلز فورم (ایف ایم ایف) میں پاکستان نے اپنی وسیع غیردریافت شدہ معدنی دولت کو دنیا کے سامنے ظاہر کر کےخود کو کان کنی کے عالمی پاور ہاؤس کے طور پر پیش کردیا ہے۔ پٹرولیم…

مہنگائی کی شرح میں مسلسل تیسرے ہفتے کمی کے باوجود 21 اشیاء مزید مہنگی

ملک میں مسلسل تیسرے ہفتے مہنگائی کی شرح میں کمی کا رجحان جاری رہا۔ حالیہ ہفتے ملک میں مہنگائی کی شرح کم ہوکر 1.16 فیصد کی سطح پر آگئی ہے جبکہ مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں 0.39 فیصد کی کمی واقع ہوئی، سالانہ بنیادوں پر بھی مہنگائی کی شرح…

مالٹا میں پاکستانی مصنوعات کی رسائی کیلیے ضیاء نور اعزازی سرمایہ کاری کونسلر مقرر

وفاقی حکومت نے غیر روایتی مارکیٹوں تک پاکستانی مصنوعات کی رسائی کے لیے مالٹا میں ضیاء نور کو پاکستان کا اعزازی سرمایہ کاری کونسلر مقرر کر دیا ہے۔ اعزازی سرمایہ کاری کونسلر ضیاء نور نے یورپی یونین کے رکن ملک مالٹا میں باہمی تجارت و سرمایہ…

آذربائیجان کی کارگو گاڑیوں کو پاکستان داخلے کی اجازت مل گئی

ایف بی آر نے ٹرانزٹ اور دوطرفہ تجارتی سامان لے جانے والی آذربائیجان کی رجسٹرڈ گاڑیوں کو پاکستان میں داخلے کی اجازت دے دی۔ ایف بی آر نے آذربائیجان پاکستان ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ 2024 اور ٹرانزٹ ٹریڈ رولز 2024 کے تحت ایس آر او جاری…

پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان اقتصادی شراکت داری کا نیا آغاز

پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان اقتصادی شراکت داری کا نیا آغاز ہوگیا۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی کاوشوں سے پاکستان کی معیشت کی ترقی کیلئے بین الاقوامی شراکت داریوں کو فروغ مل رہا ہے۔ پاکستان اور جنوبی کوریا…

پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام میں نئے منصوبوں کو شامل نہ کرنے کی تجویز

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی منصوبہ بندی میں آئندہ مالی سال کیلئے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام میں نئے منصوبوں کو شامل نہ کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ سینیٹر قراۃ العین مری کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی منصوبہ بندی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں…

ملک میں براہِ راست بیرونی سرمایہ کاری کتنی رہی؟ سٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کردیئے

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک میں براہِ راست بیرونی سرمایہ کاری بارے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔ اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 25-2024 کی پہلی ششماہی میں براہِ راست بیرونی سرمایہ کاری سالانہ 20 فیصد بڑھ گئی۔ سٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال…