براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
پنجاب میں درجہ حرارت میں اضافے اور ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
پنجاب میں درجہ حرارت میں اضافے اور ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کردیا گیا۔
ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے نے صوبے بھر کے کمشنرز و ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ ضلعی انتظامیہ سمیت تمام متعلقہ محکمے الرٹ رہیں۔
ترجمان پی ڈی ایم…
اراکین قومی اسمبلی پارلیمنٹ لاجز کی تزئین وآرائش اور مرمت نہ ہونے پرپھٹ پڑے
اراکین قومی اسمبلی پارلیمنٹ لاجزکی تزئین و آرائش اورمرمت نہ ہونے پرپھٹ پڑے۔
قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اراکین قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ لاجزکی تزئین وآرائش اورمرمت نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کیا۔
پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی ملک…
امریکی وی لاگرپاک بھارت کشیدگی کے دوران پاکستانی عوام کو پُرسکون دیکھ کر حیران
امریکی ٹریول وی لاگر پاک بھارت کشیدگی کے دوران پاکستانی عوام کو پُرسکون دیکھ کر دنگ رہ گیا۔
مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام حملے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی شدت اختیار کرگئی تھی جس کے بعد بھارت نے 6 اور 7 مئی کی درمیانی…
وفاقی حکومت نے بھارتی حملوں سے نقصانات کی رپورٹ تیارکرنےکی ہدایت کردی
وفاقی حکومت نے بھارتی حملوں سے نقصانات کی تفصیلات پر مبنی رپورٹ تیارکرنےکی ہدایت کردی۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم سیکرٹریٹ نے چاروں صوبوں سمیت گلگت بلتستان اور آزادکشمیر حکومت کو ہدایت کی ہے کہ وہ بھارتی حملوں سے ہونے والے نقصانات کی…
پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک ایک قیدی کا تبادلہ
پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک ایک قیدی کا تبادلہ ہوا ہے۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق واہگہ اٹاری پوسٹ پر پاکستان اور بھارت کے ایک ایک قیدی کا تبادلہ ہوا۔
سیکورٹی ذرائع کا بتانا ہے کہ انڈین بارڈر سکیورٹی فورس کے پرنم کمار شاہ کو بھارتی…
سابقہ فاٹا اور پاٹا میں سیلز ٹیکس ترمیمی ایکٹ بحال
سپریم کورٹ نے سابقہ فاٹا اور پاٹا میں سیلز ٹیکس ترمیمی ایکٹ بحال کر دیا۔
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بنچ نے سابقہ فاٹا اور پاٹا میں سیلز ترمیمی ایکٹ کالعدم قرار دینے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کی۔
عدالت نے گھی اور…
بالاکوٹ: وادی کاغان میں گلیشیئر ہٹا کر سڑک لولو سر جھیل تک بحال
وادی کاغان میں گلیشیئر ہٹا کر سڑک لولو سر جھیل تک بحال کر دی گئی۔
نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) حکام کے مطابق لولوسر سے بابوسر ٹاپ تک روڈ کھولنے کیلئے دو طرفہ کام جاری ہے، مئی کے آخری ہفتے تک سڑک بحال کر دی جائے گی۔
حکام کا کہنا…
افسران اور ملازمین کی بغیر اطلاع غیر حاضری پر ثبوت سمیت وضاحت طلب
لاہور ہائیکورٹ نے افسران اور ملازمین کی بغیر اطلاع غیر حاضری پر ثبوت سمیت وضاحت طلب کر لی۔
ملازمین میں اکاؤنٹ برانچ، اے جی سیل، آڈٹ سیل، بی اینڈ ایف ایم برانچ ، بل برانچ، بلڈنگ لاہور ہائیکورٹ برانچ، کینٹین کے ملازم، کیس کمپلینٹ برانچ،…
محسن نقوی کی بھارتی حملے میں زخمی محنت کش توقیر عباس کی عیادت
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بھارتی ڈرون حملے میں زخمی محنت کش توقیر عباس کی عیادت کی ہے۔
وزیر داخلہ محسن نقوی نے ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی کا دورہ کیا جہاں راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کے قریب بھارتی ڈرون دہشتگردی میں 8 بہنوں کے اکلوتے بھائی…
غیر ضروری اپیل دائر کرنے پر درخواست گزار کو 10 لاکھ جرمانہ
لاہور ہائی کورٹ نے غیر ضروری اپیل دائر کرنے پر درخواست گزار کو 10 لاکھ روپے جرمانہ کر دیا۔
لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بنچ نے سنگل بنچ کے فیصلے کے خلاف اپیل مسترد کر دی، درخواست گزار نے رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے تحت ایکسائز ڈیپارٹمنٹ سے…