براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
سلامتی کونسل اجلاس: پاکستان کا غزہ میں مستقل اورغیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ
پاکستان نے غزہ میں مستقل اورغیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہاکہ غزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی منظور نہیں، غزہ کے محاصرے کو…
بلاول بھٹو سے خیبر پختونخوا کے وفد کی ملاقات، 26 مئی کو ہونیوالی ریلی بارے آگاہ کیا
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی خیبرپختونخوا کے صدر محمد علی شاہ باچہ کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پی پی پی خیبرپختونخوا کے وفد نے پشاور میں ہونے والی یکجہتی پاکستان ریلی کے…
ملک میں سیاسی سیزفائر بھی ہونا چاہیے: صاحبزادہ حامد رضا
سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی سیزفائر بھی ہونا چاہیے۔
نجی ٹی وی کےپروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صاحبزادہ حامد رضا کا کہنا تھا کہ قومی سلامتی معاملات کو اندرونی معاملات سےنہیں جوڑنا چاہیے، نریندرمودی…
ڈی آئی خان میں سکیورٹی اداروں پر حملے کی منصوبہ بندی ناکام
ڈی آئی خان تھانہ کھوئی بہارہ کے قریب شرپسندوں کی جانب سے روڈ توڑ کر سکیورٹی اداروں پر حملے کی منصوبہ بندی ناکام بنا دی گئی۔
سی پی او کے مطابق سکیورٹی فورسز و پولیس پر حملے کیلئے نصب آئی ای ڈی سے شرپسندوں کے ٹھکانے تباہ کر دیئے گئے،…
بھارت نے پانی روکا توپاکستان کےپاس کئی آپشنزموجود ہیں: عطار تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطار تارڑ نے کہا ہے کہ بھارت نے اگر پانی روکا توپاکستان کے پاس بہت سےآپشنزموجود ہیں۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عطار تارڑ کا کہنا تھا کہ نریندرمودی کےالفاظ ان کا ساتھ نہیں دے رہےتھے، ان کی تقریرایک ناکام…
سندھ حکومت اور پیپلز پارٹی کا 15 مئی کو ’’یومِ تشکر و یومِ فتح‘‘ منانے کا اعلان
سندھ حکومت اور پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے 15 مئی کو ’’یومِ تشکر و یومِ فتح‘‘ منانے کا اعلان کر دیا گیا۔
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ دہشت گرد بھارت کی جارحیت کے خلاف پاکستان کی مسلح افواج کی جرات مندانہ مزاحمت، حکمت…
بلوچستان کی سمندری حدود میں دو ماہ تک مچھلی کے شکار پر پابندی
بلوچستان کی سمندری حدود میں ماہی گیروں کے مچھلی کے شکار پر پابندی عائد کردی گئی۔
ضلعی انتظامیہ کے اعلامیہ کے مطابق بلوچستان کی سمندری حدود میں دو ماہ کے لئے ماہی گیر مچھلیوں کا شکار نہیں کرسکتے، پابندی سمندری حیات کے افزائش نسل کے پیش…
گورنر پنجاب کی ترکیہ اور آذربائیجان کے سفیروں سے ملاقات، ساتھ دینے پر اظہار تشکر
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی ترکیہ اور آذربائیجان ک سفیروں سے ملاقات ہوئی۔
ترکیہ کے سفیر عرفان نزیر اوغلو اور آذربائیجان کے سفیر خزر فرہادوف نے گورنر پنجاب کو بھارت کے خلاف جنگی اور شاندار سفارتی کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔…
چیف جسٹس پاکستان سے ترکش سفیر کی ملاقات، عدالتی تعلیم میں تعاون کی تعریف
ترکیہ کے سفیر کی چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی سے ملاقات ہوئی۔
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے ترکیہ کے سفیرعرفان نیزی اوغلو کا گرمجوشی سے استقبال کیا، چیف جسٹس نے ترکیہ کی عدلیہ کی مہمان نوازی پر اظہار تشکر کیا۔
ملاقات کے دوران…
بھارت کیخلاف فتح پر قوم متحد ہے، اتحاد برقرار رکھنے کیلئے عمران خان کی رہائی ناگزیر ہے: بیرسٹر سیف
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمدعلی سیف نے قومی اتحاد کو برقرار رکھنے کے لیے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کو ناگزیر قرار دیدیا۔
ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ بھارت کے خلاف تاریخی فتح کےموقع پرپاکستانی قوم متحدہوچکی ہے، قومی…