براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
بھارت کے خلاف فتح پر گورنر ہاؤس سندھ میں جشن، رافیل طیارے کے ماڈل کو آگ بھی لگائی گئی
آپریشن معرکہ حق میں بھارت کے خلاف فتح پر گورنر ہاؤس سندھ میں جشن منایا گیا۔
بھارت کے ساتھ 22 اپریل سے 9 مئی تک ہونے والے معرکہ حق کی کامیابی پر گورنر ہاؤس سندھ میں جشن منایا گیا، تقریب میں کیک کاٹا گیا اور آتش بازی بھی کی گئی۔
اس…
لاہور: جی ٹی روڈ پر ڈمپر کی کئی رکشوں اور موٹر سائیکلوں کو ٹکر، 5 افراد جاں بحق
باغبان پورہ میں ڈمپرکی کئی رکشوں اور موٹرسائیکلوں سے ٹکر کے نتیجے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق افسوسناک واقعہ لاہور کے علاقے باغبان پورہ کے جی ٹی روڈ پر پیش آیا جس دوران ڈمپر نے 3 رکشوں اور 2 موٹرسائیکلوں کو ٹکر ماردی۔…
پشاور: 18 سال کی تاخیر کے بعد سیف سٹی پراجیکٹ پر کام شروع
خیبر پختونخواکے دارالحکومت پشاور میں سیف سٹی پراجیکٹ پر 18 سال کی تاخیر کے بعد عملی کام شروع کردیا گیا۔
آئی جی کے پی ذوالفقار حمید نے کہا کہ سیف سٹی منصوبے کو 6 ماہ میں مکمل کرلیا جائےگا اس میں پنجاب کی معاونت بھی حاصل کررہے ہیں۔…
چین پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کے حصول میں تعمیری کردار ادا کرنے کیلئے تیار
چین کے نائب وزیر خا رجہ سن ویڈونگ کا کہنا ہے کہ چین پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کے حصول میں تعمیری کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔
سن ویڈونگ نے چین میں پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی سے ملاقات کی جس دوران چینی نائب وزیر خا رجہ نے کہا…
ٹرمپ کا جنگ بندی بیان، شکست خوردہ مودی کی مشکلات بڑھ گئیں
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ سعودی عرب کے دوران اُن کے بیان نے شکست خوردہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے زخموں پر مزید نمک چھڑک دیا ہے اور بھارتی وزیراعظم کے لیے عالمی ‘ سفارتی اور عوامی مشکلات بھی پیدا کر دی ہیں۔
سعودی عرب میں صدر ٹرمپ نے ایک…
پاکستان کی بھارت کے خلاف فتح کی گونج دنیا بھر میں سنائی دینے لگی
پاکستان کی بھارت کیخلاف فوجی کامیابی کے بعد، سوشل میڈیا پر بے مثال جشن کا سماں ہے اور خصوصاً بین الاقوامی مسلم کمیونٹی اور مغربی معاشروں کے غیر متوقع گوشوں کی طرف سے پاک فوج کی حمایت و مقبولیت بڑھ گئی ہے۔
سوشل میڈیا پاکستان اور پاکستان…
پاک فوج نےکراچی کے رہائشی ننھے عثمان کی خواہش پوری کر دی
پاک فوج نےکراچی کے رہائشی ننھے عثمان عقیل کی خواہش پوری کر دی۔
عثمان عقیل کالسی فیلیائسز کے مہلک مرض میں مبتلا ہے، ننھے عثمان نے پاک فوج میں بطور افسرایک دن گزارنے کی درخواست کی تھی۔
بچے نے والدہ کے ہاتھوں کیپٹن کے رینک لگائے اور پاک…
مسئلہ کشمیر حل کرنےکیلئے امریکا اور عالمی برادری کو کردار ادا کرنا ہوگا: پاکستانی سفیر
امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی نازک ہے، امریکی مداخلت سے پاک بھارت کشیدگی کم ہوئی۔
انہوں نے یہ بات نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے وفد سے سفارتخانے میں ملاقات کے موقع پر کہی۔…
بھارت نے امریکا کو کہا پاکستان کو سبق سکھائیں گے، پاکستان کے سخت جواب پرپھر خود سیز فائر کی درخواست…
امریکی دارالحکومت واشنگٹن کی نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر حسن عباس نے کہا ہے کہ بھارت نے امریکا کو باور کروایا تھا اس دفعہ ہم پاکستان کو خود سبق سکھائیں گے آپ کو درمیان میں نہیں آنا چاہیے لیکن پاکستان نے بھارت پر دوسرا جوابی…
10 مئی کو پاک فضائیہ کے طیاروں نے اڑان بھری تو مقابلے میں کوئی بھارتی طیارہ نہ آیا
بھارت کی جانب سے 6 اور 7 مئی کی درمیانی شب پاکستانی شہروں پر کیے گئے حملوں کے بعد پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی کے دوران بھارتی طیارے اس قدر بوکھلائے رہے کہ ایک میزائل بھی فائر نہ کرسکے۔
سینیئر صحافی نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے…