براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

چار سال پنجاب میں کرپشن، نااہلی اور لوٹ مار کا سیاہ ترین دور تھا، عظمیٰ بخاری

وزیراطلا عات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ چار سال پنجاب میں کرپشن، نااہلی اور لوٹ مار کا سیاہ ترین دور تھا۔وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مسٹرجعلی دانشور آڈٹ رپورٹ…

گلگت بلتستان میں سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ، رابطہ سڑکیں بند

گلگت بلتستان میں گلیشیئرز پگھلنے سے نگر خاص ہوپر، سپلتار نالہ میں سیلاب سے سڑکوں اور فسلوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ڈائریکٹر محکمہ ماحولیات حکومت گلگت بلتستان کا کہنا ہے کہ سردیوں میں برف باری نہیں ہوئی، گرمیوں میں بلکل بارش نہیں ہے، جہاں…

مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کو دنیا سے رخصت ہوئے 58 سال بیت گئے

مادر ملت فاطمہ جناح کو دنیا سے رخصت ہوئے 58 سال بیت گئے، ان کی برسی آج منائی جا رہی ہے۔محترمہ فاطمہ جناح نے قائداعظم کے شانہ بشانہ ہر قدم پر تحریک پاکستان کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا، پاکستانی قوم ان کی لازوال خدمات پر انہیں آج…

خیبرپختونخوا حکومت کا امن وامان کی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں امن وامان کی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت شمالی و جنوبی وزیرستان سمیت ضم اضلاع میں امن وامان کی صورتحال پر اجلاس ہوا جس میں…

کراچی ایئرپورٹ طیاروں کیلئے خطرناک قرار، ایئرلائنز کے کپتانوں کو خبردار کر دیا گیا

کراچی ایئرپورٹ پر طیاروں کے لئے پھر نیا خطرہ بڑھ گیا، پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے تمام ایئرلائنز کے کپتانوں کو خبردار کردیا۔پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کے مطابق مون سون سیزن ہے، ایک بار پھر کراچی ایئرپورٹ اور اطراف میں بڑی تعداد میں پرندے…

ترک وزیر دفاع یاشر گوولر سرکاری دورہ پر اسلام آباد پہنچ گئے

ترکیہ کے وزیر دفاع یاشر گوولر سرکاری دورہ پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایڈیشنل سیکریٹری سید علی گیلانی نےترک وزیر دفاع کا استقبال کیا، یہ دورہ پاکستان اور ترکی کے برادرانہ تعلقات کی عکاسی کرتا ہے۔ ترک وزیر دفاع…

گرفتاریوں کا ارادہ نہیں، تحریک چلے گی تو اس کا رنگ روپ دیکھیں گے،عرفان صدیقی

سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ ہمارا کسی کو گرفتار کرنے کا ارادہ نہیں ہے، جب تحریک چلے گی تو اس کے رنگ روپ کو دیکھیں گے۔سینیٹرعرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ بانی کے بچوں کو اپنے والد کے لیے تحریک چلانے کا حق حاصل ہے، پی ٹی آئی کے بیانیہ سازی کے…

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ساتویں چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے کیریئر پر ایک نظر

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس سردار سرفراز ڈوگر نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر اسلام آباد ہائیکورٹ کے ساتویں چیف جسٹس ہیں، بطور جج 10 سالہ کیریئر میں انہوں نے 35 ہزار سے زائد کیسز کے فیصلے سنا کر تاریخ رقم…

شہر قائد میں اب تک 9 انتہائی مخدوش عمارتیں خالی کرا لی گئیں، حکام

مون سون برسات سے مخدوش عمارتوں سے مزید حادثات کا خدشہ، مخدوش و خطرناک عمارتیں خالی کرانے کیلئے اقدامات تیز کر دیئے گئے۔حکام کے مطابق شہر میں اب تک 9 انتہائی مخدوش عمارتیں خالی کرا لی گئی ہیں۔ 3 رہائشی عمارتیں بغدادی، 2 کھارادر 1 آگرہ…

پی ٹی آئی کی تحریک صرف بیانات کی حد تک ہے، کوئی تیاری نہیں،رانا ثنا اللہ

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا کہ تحریک انصاف کی تحریک کے حوالے سے کوئی تیاری نہیں، ان کی تحریک صرف بیانات کی حد تک ہے، اگر انہوں نے سڑکوں پر انتشار پھیلانے کی کال دی تو بہت کم لوگ نکلیں گے، اگر کسی نے انتشار پھیلانے…