براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
شہباز شریف سے ارکان قومی اسمبلی کی ملاقات، معاشی استحکام پر خراج تحسین پیش کیا
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ارکان قومی اسمبلی نے ان کے آفس میں ملاقات کی۔ملاقات کرنے والوں میں چودھری ذوالفقار علی بھنڈر، شاہد عثمان ابراہیم، سعد وسیم اختر شیخ اور سابق رکن قومی اسمبلی عابد رضا کوٹلا شامل تھے۔
وزیراعظم سے الگ الگ ملاقات…
حکومت کا یوم آزادی ’معرکہ حق‘ کے عنوان سے منانے کا فیصلہ
حکومت نے رواں سال یوم آزادی 'معرکہ حق کے عنوان سے منانےکا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر رواں سال یوم آزادی قومی جوش و جذبے کے ساتھ منانے پر…
بانی کے بیٹوں کی تحریک میں شرکت سے ورکرز کو بہت حوصلہ ملے گا، فواد چودھری
سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ بانی کے بیٹوں کی تحریک میں شرکت سے اثر تو بہت ہوگا، تحریک انصاف کے ورکرز کو بہت حوصلہ ملے گا۔نجی ٹی وی کے پروگرام ’’آن دی فرنٹ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ سلیمان اور قاسم خان کی…
ملک بھر میں شدید بارشوں، سیلابی صورتحال، ممکنہ لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری
این ڈی ایم اے کے این ای او سی نے 10 جولائی تک ملک بھر میں شدید بارشوں، سیلابی صورتحال اور ممکنہ لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری کر دیا۔الرٹ کے مطابق دریائے کابل، سندھ، چناب اور جہلم میں پانی کی سطح میں اضافہ متوقع ہے، دریائے سندھ میں تربیلا،…
پیپلز لبریشن آرمی ایئر فورس کے چیف آف سٹاف کا وفد کیساتھ ایئر ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پیپلز لبریشن آرمی ایئر فورس کے چیف آف سٹاف لیفٹیننٹ جنرل وانگ گینگ کی قیادت میں چینی دفاعی وفد نے ایئر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق چینی دفاعی وفد کی پاک فضائیہ کے…
پنجاب، مون سون بارشوں بارے پی ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں ہونے والی مون سون بارشوں بارے پی ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کر دی۔پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق ضلع لیہ میں سب سے زیادہ بارش 37 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، کوٹ ادو میں 31، ڈیرہ غازی خان 29 اور بھکر میں 23 ملی…
لاڑکانہ، گزشتہ روز لاپتہ ہونے والی 4 بچیوں کی نعشیں تالاب سے مل گئیں
لاڑکانہ میں گزشتہ روز لاپتہ ہونے والی 4 بچیوں کی نعشیں تالاب سے مل گئیں۔پولیس کے مطابق لاڑکانہ کی تحصیل ڈوکری کے گاؤں صاحب خان ملانو میں واقعہ پیش آیا ایک ہی خاندان کی 4 بچیاں گزشتہ روز والدین سے ملنے کیلئے کھیتوں کی طرف گئیں اور لاپتہ…
کراچی میں انتہائی مخدوش عمارتیں گرانے کا فیصلہ، کمشنر سے تفصیلات طلب
سندھ حکومت نے لیاری میں عمارت گرنے کے سانحے کے بعد کراچی میں انتہائی مخدوش قرار دے گئی 51 عمارتوں کو گرانے کا فیصلہ کرلیا، کمشنر کراچی سے 24 گھنٹے میں عمارتوں کی تفصیلات طلب کر لی گئیں، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈی جی کو بھی عہدے سے ہٹا…
کے پی حکومت کا ضم اضلاع کے متعلق وفاقی کمیٹی پر تحفظات کا اظہار
خیبرپختونخوا حکومت نے ضم اضلاع کے حوالے سے قائم وفاق کی کمیٹی پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے اسلام آباد میں کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعلیٰ کے نمائندہ کی حیثیت سے شرکت کی، چیف سیکرٹری اور آئی جی بھی شریک…
الیکشن اپیلوں کی بحالی کا اختیار ٹریبونل کو حاصل ہے،لاہور ہائیکورٹ
لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس انوار حسین جو بطور الیکشن ٹربیونل خدمات سرانجام دے رہے ہیں نے ایک اہم آئینی و قانونی نکتے پر فیصلہ دیتے ہوئے قرار دیا ہے کہ الیکشن ٹریبونل کو عدم پیشی کی بنیاد پر مسترد شدہ اپیلیں بحال کرنے کا اختیار حاصل ہے۔جسٹس…