براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

آپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘ کی کامیابی: وزیراعظم کا آج یوم تشکر منانے کا اعلان

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے اور آپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘ کی کامیابی پر آج ملک بھر میں یومِ تشکر منانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا کہ یہ دن اللہ رب العزت کے حضور سجدہ شکر بجا لانے،…

پاک بھارت کشیدگی: وزیر اعظم کی صدر زرداری سے اہم ملاقات

وزیر اعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے اہم ملاقات کی ہے جس میں آپریشن بنیان مرصوص سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے…

پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے، ہم نے اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق جوابی کارروائی کی، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارت کے خلاف اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق جوابی کارروائی کی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا کہنا تھا پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے،…

آپریشن بُنیانّ مرصوص ضروری تھا جو کامیاب ہوا: چیئرمین پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے پاکستان کی جانب سے بھارتی جارحیت کے خلاف شروع کیے گئے آپریشن بُنیانّ مرصوص کی کامیابی پر مبارک باد پیش کی۔ بیرسٹر گوہر خان نے سوشل میڈیا ویب ساؤٹ ایکس پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے…

اگر معاملہ بڑھتا ہے تو ہم اگلے لیول کیلئے تیار ہیں: وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ بھارت کے ساتھ اگر معاملہ بڑھتا ہے تو ہم اگلے لیول کے لیے بھی تیار ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ پچھلے دو تین روز میں بھارت نے امن کی بات ضرور کی لیکن جارحیت بھی جاری رکھی،…

مودی حکومت پر رافیل ڈیل میں کرپشن اور فراڈ کے الزامات کی دوبارہ گونج

پاکستانی طیاروں کے ساتھ لڑائی میں تاریخی سبکی اور رافیل طیاروں کی تباہی کے بعد رافیل ڈیل میں مودی حکومت کی کرپشن اور فراڈ سے متعلق الزامات پر باتیں دوبارہ شروع ہوگئی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی اور تجزیہ کار حامد میر نے کہا…

ویڈیو: آپ اپنے ائیر بیس نہیں بچا سکتے تو جنتا کو کیسے بچائیں گے؟ انڈین چینل کا اپنی ہی حکومت سے…

پاکستان کی جانب سے 10 مئی کی علی الصبح آپریشن بنیان المرصوص کا آغاز کرنے پر بھارتی حکومت سمیت بھارت کا میڈیا بھی بوکھلا گیا۔ بھارتی میڈیا 2 دن پہلے سوشل میڈیا پر اپنی حکومت اور افواج کے گُن گارہا تھا اب پاکستان کی انتقامی کارروائی سے…

نعرہ تکبیر کی آوازیں بلند کرتے ہوئے پاک فوج کی فتح ون میزائل داغنے کی ویڈیو وائرل

پاکستان نے بھارتی جارحیت کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے آپریشن 'بنیان المرصوص' کا آغاز کیا جس میں پاکستان نے اپنے دشمن پر ہیبت طاری کرنے اور جواب دینے کیلئے فتح 1 میزائل کا استعمال کیا۔ پاکستان نے فجر کے وقت دشمن کے خلاف آپریشن…

دنیا بھر کی سکھ برادری بھارت کیخلاف اور پاکستان کے ساتھ ہے: رمیش سنگھ اروڑا

پنجاب کے وزیر برائے اقلیتی امور سردار رمیش سنگھ اروڑا کا کہنا ہے کہ دنیا بھر کی سکھ برادری بھارت کیخلاف اور پاکستان کے ساتھ ہے۔ اپنے ایک بیان میں سردار رمیش سنگھ اروڑا نے کہا کہ بھارت نے امرتسر اور گولڈن ٹیمپل پر بھی فالس فلیگ آپریشن…

جدید ترین بھارتی دفاعی نظام کو تباہ کرنے کیلئے اڑان بھرنے والے جے ایف 17 تھنڈر کی ویڈیو سامنے آگئی

بھارت کے جدید ترین دفاعی نظام ایس 400 سسٹم کو تباہ کرنے کے لیے اڑان بھرنے والے جے ایف 17 تھنڈر کی خصوصی ویڈیو سامنے آگئی۔ بھارتی جارحیت کے جواب میں پاکستان نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارت کا غرور خاک میں ملاتے ہوئے…