براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

حکومت کو یکجہتی فلسطین مارچ روکنے کا کوئی حق نہیں: لیاقت بلوچ

نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت کو یکجہتی فلسطین مارچ روکنے کا کوئی حق نہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، دونوں…

جمہوریہ روانڈا کے وزیر برائے خارجہ امور پاکستان کا دورہ کریں گے

جمہوریہ روانڈا کے وزیر برائے خارجہ امور و بین الاقوامی تعاون پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق جمہوریہ روانڈا کے وزیر خارجہ و بین الاقوامی تعاون 21 تا 22 اپریل پاکستان کا دورہ کریں گے۔ روانڈا کے وزیر خارجہ نائب وزیر…

نواز شریف اور شہباز شریف کا کھیئل داس سے ٹیلیفونک رابطہ، حملے کی مذمت

صدر مسلم لیگ ن محمد نواز شریف اور وزیر اعظم شہباز شریف کا کھیئل داس کوہستانی سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ صدر مسلم لیگ ن نے کھیئل داس کوہستانی کے قافلے پر حملے کی شدید مذمت کی اور کہا کہ واقعے میں ملوث عناصر کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی…

بارش کے باعث عمارت کی دیوار گرنے سے دو کمسن بچیاں جاں بحق

شدید بارش سے تباہی کا سلسلہ جاری، جگلوٹ میں 2 بچیاں جاں بحق ہو گئیں۔ جگلوٹ کے گاؤں پیدان میں شدید بارش کے باعث عمارت کی دیوار گر گئی، جس سے دو کمسن بچیاں ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگئیں۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق دونوں لڑکیاں پیدان داس…

ضیوف الرحمان کی خدمت کیلئے تمام حاجی کیمپ تیار ہیں: وزیر مذہبی امور

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا کہ ضیوف الرحمان کی خدمت کیلئے تمام حاجی کیمپ تیار ہیں۔ وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کے زیر صدارت حج انتظامات کا جائزہ اجلاس ہوا، سیکرٹری مذہبی امور سید عطاء الرحمان سمیت اعلیٰ حکام نے…

افغانستان کسی کوغلط سرگرمی کیلئے اپنی زمین استعمال نہیں کرنے دے گا: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ افغانستان کسی کوغلط سرگرمی کیلئے اپنی زمین استعمال نہیں کرنے دے گا۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اسحاق ڈارکا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ افغانستان کے ساتھ تجارت کے فروغ کیلئے…

گندم کی فی من قیمت 4 ہزار روپے مقرر کرنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

ندم کی فی من قیمت 4 ہزار روپے مقرر کرنے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست چنیوٹ کے کسان نے ایڈووکیٹ غلام عباس ہرل کی وساطت سے دائر کی، درخواست میں پنجاب حکومت، سیکرٹری فوڈ ڈیپارٹمنٹ اور ڈی جی پاسکو کو فریق بنایا…

اسد عمر کی تین مقدمات میں 13 مئی تک عبوری ضمانت منظور

انسداد دہشت گردی عدالت جناح ہاؤس، عسکری ٹاور حملہ اور پولیس سٹیشن کو جلانے کے مقدمات، عدالت نے اسد عمر کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت 13 مئی تک منظور کر لی۔ عدالت نے تینوں مقدمات میں اسد عمر کے پرانے ضمانتی مچلکے بحال کر دیئے، سابق وفاقی…

جسٹس منصور علی شاہ 21 اپریل کو بطور قائم مقام چیف جسٹس سپریم کورٹ حلف اٹھائیں گے

سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ 21 اپریل کو بطور قائم مقام چیف جسٹس حلف اٹھائیں گے۔ جسٹس منیب اختر، جسٹس منصور علی شاہ سے حلف لیں گے، حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ آف پاکستان میں ہوگی، تقریب حلف برداری میں وکلا اور سپریم…

شعیب شاہین کی ایک بار پھر فواد چوہدری پر لفظی گولہ باری، پارٹی میں تقسیم ڈالنے والا ٹاؤٹ قرار دیدیا

پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین نے ایک بار پھر فواد چوہدری پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ فواد چوہدری پارٹی میں تقسیم ڈالنے والا ٹاؤٹ ہے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو میں شعیب شاہین نے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ فواد چوہدری پارٹی میں تقسیم ڈالنے والا…