براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی آج ایسٹر کا تہوار منا رہے ہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی آج ایسٹر کا تہوار منا رہے ہیں، وزیرِاعظم شہباز شریف نے مسیحی برادری کو مبارکباد پیش کی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ایسٹر تجدید اور اُمید کی علامت ہے، حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا پیغام رحمت، انکساری…
کسی صوبے کا دوسرے صوبے کے پانی پر ڈاکہ ڈالنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: احسن اقبال
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کینالز کے معاملے پر ہونے والے احتجاج کے حوالے سے کہا کہ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کوئی صوبہ دوسرے صوبے کے پانی پر ڈاکہ ڈالے۔
احسن اقبال نے دریائے سندھ سے کینال نکالنے کے تنازع پر بات کرتے ہوئے کہا…
بلاول کا ٹنڈوجام کے سیلاب متاثرین کو گھروں کا تحفہ، مالکانہ حقوق خواتین کے نام
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ٹنڈوجام کے سیلاب متاثرین کو گھروں کا تحفہ دے دیا۔
سیلاب متاثرین کو گھروں کی فراہمی کے موقع پر بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا مالکانہ حقوق خواتین کے نام کیے ہیں تاکہ ان کی پوری نسل ترقی…
جماعت اسلامی کا یکجہتی فلسطین مارچ، اسلام آباد میں غیر معمولی سکیورٹی انتظامات، ریڈزون جانیوالے…
جماعت اسلامی کے یکجہتی فلسطین مارچ کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں آج سکیورٹی کے غیر معمولی سکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں اور ریڈ زون جانے والے راستے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیے گئے ہیں۔
وفاقی دارالحکومت میں ریڈزون کے داخلی راستوں…
اسپیکر کے پی اسمبلی کیخلاف مبینہ کرپشن کی تحقیقات، احتساب کمیٹی کی رپورٹ سامنے آگئی
اسپیکر خیبر پختونخواہ اسمبلی بابر سلیم سواتی پر مبینہ کرپشن اور اختیارات کے غلط استعمال کے حوالے سے انٹرنل اکاونٹیبلٹی کمیٹی کے رکن قاضی انور کی رپورٹ کی کاپی جیو نیوز نے حاصل کرلی۔
رکن انٹرنل اکاونٹیبلٹی کمیٹی قاضی انور ایڈووکیٹ کی 7…
محکمہ موسمیات نے کراچی میں ہیٹ ویو جیسی صورتِ حال کا خدشہ ظاہر کردیا
محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج سے 23 اپریل کے دوران ہیٹ ویو جیسی صورتِ حال کا خدشہ ظاہر کردیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج سے آئندہ چند دنوں تک درجہ حرارت 39 سے 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے اور ہیٹ ویو کا خدشہ ہے۔…
پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ جوڈیشل ریمانڈ پر ڈسٹرکٹ جیل جہلم منتقل
پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کو ڈسٹرکٹ جیل جہلم منتقل کر دیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر ڈسٹرکٹ جیل جہلم منتقل کر دیا گیا ہے۔
ترجمان جیل کے مطابق عالیہ حمزہ کوہفتےکواسلام آبادکی مقامی…
خیر پور: دریائے سندھ سےکینالز نکالنےکیخلاف وکلا کا دھرنا جاری، سندھ اور پنجاب کے درمیان ٹریفک تاحال…
دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کے مجوزہ منصوبے کے خلاف ببرلو بائی پاس پر وکلا کی جانب سے دیا گیا دھرنا تاحال جاری ہے۔
میڈیا کے مطابق دریائے سندھ سے 6 نہریں نکالنے کے خلاف وکلا کی جانب سے خیرپور کے قریب ببرلو بائی پاس پر 2 روز قبل دیا جانے…
کینالز معاملے پر پیپلز پارٹی کے بیانات سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، رانا ثنااللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نہروں کے معاملے پر پیپلزپارٹی کے بیانات سے قوم کو زیادہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ سندھ میں سیاسی جماعتوں کے…
میئر کراچی نے ناردرن بائی پاس مویشی منڈی کا افتتاح کردیا
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ناردرن بائی پاس مویشی منڈی کا افتتاح کردیا۔
نادرن بائی پاس مویشی منڈی کی افتتاحی تقریب میں ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد بھی شریک ہوئے.
افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میئر کراچی نے کہا کہ نادرن بائی پاس…