براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
وفاقی حکومت نے 18 ویں ترمیم پر تحفظات دور کرنے کیلئے از سر نو جائزہ لینا شروع کر دیا
وفاقی حکومت کا 18ویں ترمیم سے متعلق بڑا فیصلہ، 18 ویں ترمیم پر تحفظات ختم کرنے کے لئے از سر نو جائزہ لینا شروع کر دیا گیا۔
وفاق نے صوبوں سے 18 ویں ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ کے حوالے سے تجاویز مانگ لیں، صوبوں سے وسائل کی مساوی تقسیم کے…
خیبرپختونخوا حکومت کا متنازعہ مائنز اینڈ منرلز مجوزہ بل پر بریفنگ کا فیصلہ
خیبرپختونخوا حکومت نے متنازعہ مائنز اینڈ منرلز مجوزہ بل پر بریفنگ کا فیصلہ کر لیا۔
14 اپریل کو خیبرپختونخوا اسمبلی جرگہ ہال میں اراکین صوبائی اسمبلی کو بریفنگ دی جائے گی، 4 اپریل کو خیبر پختونخوا اسمبلی میں پیش کئے گئے مجوزہ بل پر حکومتی…
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ڈپلومیسی فورم 2025 کے تحت کانفرنس میں شرکت
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ڈپلومیسی فورم 2025 کے تحت منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کی۔
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کانفرنس میں شریک مہمانوں کا خیر مقدم کیا، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کل کانفرنس سے خطاب کریں گی، ڈپلومیسی…
نیتن یاہو سن لو! ایک ایک بچے کے خون کا حساب لیں گے: حافظ نعیم الرحمان
مال روڈ پر جماعت اسلامی کی طرف سے غزہ مارچ کا انعقاد کیا گیا، غزہ مارچ امیر جماعت اسلامی کی کال پر رکھا گیا۔
مارچ کا مقصد غزہ کے مظلومین کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا ہے، غزہ مارچ میں قافلوں کی صورت میں شہریوں نے شرکت کی۔
اس موقع پر خطاب…
اہل غزہ کو ان کی سرزمین سے نکالنے کی کسی سازش کو تسلیم نہیں کیا جاسکتا، طاہر اشرفی
پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ فلسطین اہل فلسطین کا ہے، اہل غزہ کو ان کی سرزمین سے نکالنے کی کسی سازش کو تسلیم نہیں کیا جاسکتا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ طاہر اشرفی نے کہا کہ یکجہتی فلسطین کے عنوان پر…
آئندہ انتخابات سے متعلق مذاکرات ہوتے ہیں تو خیرمقدم کریں گے: سابق صدر عارف علوی
سابق صدر مملکت عارف علوی نے بھی مذاکرات کی حمایت کر دی۔
دورہ امریکا میں سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق صدر عارف علوی کا کہنا تھا کہ آئندہ انتخابات سے متعلق مذاکرات ہوتے ہیں تو خیرمقدم کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے مسئلے…
کراچی میں آج درجہ حرارت میں اضافہ متوقع، آئندہ ہفتے ہیٹ ویو کا امکان
کراچی میں ہوا کے رخ میں تبدیلی کے باعث آج درجہ حرارت میں اضافہ متوقع ہے۔
موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کے مطابق شہر میں شمال مغرب سے گرم ہوائیں چل رہی ہیں جس کے باعث آج شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ…
اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کی کوشش اعظم سواتی کی اپنی ہے، پی ٹی آئی کا اس سے کوئی تعلق نہیں: سلمان اکرم
پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے پی ٹی آئی کے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کے حوالے سے ہونے والے سوالات پر وضاحت دیدی۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرکزی رہنما پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کی کوشش…
اسلام آباد میں ورکنگ ویمن کیلئے ہاسٹل بنانے کا فیصلہ
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر اسلام آباد میں ورکنگ ویمن کیلئے ہاسٹل بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر آئی نائن میں ورکنگ ویمن ہاسٹل بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
کیپیٹل ڈیولمپنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) بورڈ نے آئی نائن…
سندھ کی آب گاہوں و آبی گذرگاہوں پر پرندوں کی تعداد تقریباً ساڑھے 5 لاکھ ریکارڈ
سندھ کی آب گاہوں و آبی گزرگاہوں پر پرندوں کی تعداد 5 لاکھ 45 ہزار 258 ریکارڈ کی گئی ہے۔
سندھ وائلڈ لائف ڈپارٹمنٹ نے 2024 سے2025 کےدوران سندھ کی جھیلوں اورآب گاہوں پر مہاجر پرندوں کا سروے مکمل کرلیا ہے۔
سروے کے مطابق آب گاہوں و…