براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
گورنر سندھ سے ایرانی قونصل جنرل کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ایرانی قونصل جنرل حسن نوریان کی گورنر ہاؤس میں ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات، تجارتی مواقع اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے اٹلی کے قونصل جنرل کی بھی ملاقات ہوئی، اس موقع…
جلاؤ گھیراؤ مقدمات: سلمان اکرم راجہ و دیگر کی ضمانتوں میں توسیع
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پانچ اکتوبر کو ہونے والے جلاؤ گھیراؤ اور تشدد کے تین مقدمات میں سلمان اکرم راجہ، ندیم عباس بارا، شیخ امتیاز سمیت دیگر کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ…
مذاکرات ہو رہے، کس سے ہو رہے یہ پارٹیاں بتا سکتی ہیں: شیخ رشید
سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ مذاکرات ہو رہے ہیں، کس سے ہو رہے ہیں یہ تو پارٹیاں ہی بتا سکتی ہیں۔
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا ہے کہ حالات بہتر ہونے چاہئیں اور ملک کو آگے…
وزیراعظم کے دورہ بیلا روس کے اچھے نتائج آئیں گے: احسن اقبال
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ میاں محمد نواز شریف اور وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کے دورے بیلاروس کے اچھے نتائج آئیں گے۔
وفاقی وزیر احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو معاہدے ہوئے ہیں اس سے ڈیڑھ لاکھ پاکستانی نوجوانوں…
مظفر گڑھ میں ایک اور زائرین کی کوسٹر کو حادثہ، 15 افراد شدید زخمی
ایک اور زائرین کی گاڑی حادثہ کا شکار ہوگئی، رنگپور کے علاقے میں زائرین سے بھری کوسٹر الٹ گئی۔
پولیس حکام کے مطابق زائرین کی کوسٹر سخی سرور سے جھنگ دربار سلطان باہو جارہی تھی، ابتدائی معلومات کے مطابق ڈرائیور کی نیند کی وجہ سے کوسٹر سڑک…
6 کینالز نکالنے کا معاملہ: سندھ بار کا آج صوبے بھر کی عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان
دریائے سندھ سے چھ کینالز نکالنے کا معاملہ پر سندھ بار کونسل نے (آج) 12 اپریل کو صوبے بھر کی عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔
سندھ بار کونسل کے مطابق صوبے بھر کے وکلاء آج عدالتوں میں پیش نہ ہوں، دریائے سندھ سے چھ کینالر نکالنے کے…
جے یو آئی(ف) نے ساتھ نہ دیا ہم اپنا احتجاج کریں گے: شیخ وقاص اکرم
رہنما تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ اگر جے یو آئی(ف) ساتھ نہیں دے گی تو ہم اپنا احتجاج کریں گے۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ وقاص اکرم کوئی بیک چینل مذاکرات نہیں ہو رہے، عمران خان کی ہدایت کے مطابق جیل کے باہر…
شہباز شریف بیلاروس کا سرکاری دورہ مکمل کر کے لندن پہنچ گئے
وزیراعظم محمد شہباز شریف بیلاروس کا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد لندن پہنچ گئے۔
منسک کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بیلاروس کے وزیراعظم عزت مآب الیگزینڈر تورچن، وزیر خارجہ عزت مآب میکسم رائزنکوف اور بیلاروس میں پاکستانی سفارت…
پاکستان اور بیلاروس تعلقات میں حالیہ پیشرفت انتہائی مثبت ہے: شہباز شریف
بیلاروس کی قومی اسمبلی کی کونسل آف ری پبلک کی چیئرپرسن نتالیہ کوچانووا اور ایوان نمائندگان کے چیئرمین ایگور سرجیینکو نے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران دونوں اطراف نے پاکستان اور بیلاروس کے ارکان پارلیمنٹ کے درمیان تعلقات کو مزید فروغ دینے…
خیبرپختونخوا پولیس اہلکاروں کی اپ گریڈیشن 3 جنوری 2018 سے ہو گی، اعلامیہ جاری
خیبرپختونخوا پولیس اہلکاروں کی اپ گریڈیشن کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔
محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا نے پولیس اہلکاروں کی اپ گریڈیشن کا اعلامیہ جاری کیا، جس کے مطابق پولیس اہلکاروں کی اپ گریڈیشن 3 جنوری 2018 سے ہوگی۔
اعلامیہ کے مطابق پولیس…