براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

پی ٹی آئی کی بیرون ملک فنڈنگ رک گئی، حامیوں کو پتہ چل گیا سب نے اپنی دکانیں کھولی ہوئی ہیں: واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بیرون ملک فنڈنگ رک گئی۔ اپنے بیان میں فیصل واوڈا کا کہنا تھاکہ میں بیرون ملک ہوں، پی ٹی آئی کی بیرون ملک فنڈنگ بھی رُک گئی کیونکہ حامیوں کو پتہ چل گیا ہے کہ سب نے فنڈنگ…

ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم، بیوہ کو جائیداد میں اسکا حصہ دیا جائے: لاہور ہائیکورٹ کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے بیوہ کو جائیداد میں سے حصہ دینے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے صدیقاں بی بی کی اپیل پرفیصلہ جاری کیا۔ عدالت نے حکم میں کہا ہے کہ خاتون کے مطابق شوہر کی وفات کے بعد بھائی نے جائیداد میں حصہ دینے سے…

مائنز اینڈ منرل بل عمران خان کی رہائی سے مشروط کرنا مذموم عزائم کو ظاہر کرتا ہے: اختیار ولی

وزیراعظم شہباز شریف کے کوآرڈی نیٹر برائے خیبرپختونخوا امور اختیارولی نے کہا ہے کہ مائنز اینڈ منرل بل پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی رہائی سے مشروط کرنا مذموم عزائم کو ظاہر کرتا ہے۔ اپنے بیان میں اختیارولی کا کہنا تھاکہ…

گورنر ہاؤس سے آئی ٹی کورس کرنیوالے طلبہ کو جامعہ کراچی کا امتحان بھی پاس کرنا ہوگا

گورنر ہاؤس سے آئی ٹی کا کورس کرنے والے طلبہ کو جامعہ کراچی کا امتحان بھی پاس کرنا ہوگا۔ ترجمان جامعہ کراچی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ سرٹیفکیٹ کے لیے کچھ لازمی شرائط کو پورا کرنا ہوگا۔ ترجمان کے مطابق جامعہ کراچی اور…

امریکا نے پاکستان کیلئے گلوبل انڈرگریجویٹ ایکسچینج پروگرام ختم کردیا

امریکا نے پاکستان کیلئے گلوبل انڈرگریجویٹ ایکسچینج پروگرام ختم کر دیا۔ یہ اعلان پاکستان میں امریکی تعلیمی فاؤنڈیشن نے کیا اور کہا کہ 15 شاندار برسوں کے بعد اب یہ پروگرام مزید پیش نہیں کیا جائے گا، ہم جانتے ہیں کہ یہ خبر خاص طور اُن…

عالمی ادارے پاکستان میں سرمایہ کاری کریں، مضبوط سکیورٹی فریم ورک یقینی بنائیں گے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیرکا کہنا ہےکہ انہیں پختہ یقین ہےکہ پاکستان عالمی معدنی معیشت میں ایک رہنما کے طور پر ابھرنےکے لیے تیار ہے، پاکستانی عوام کے پیروں کے نیچے وسیع معدنی ذخائر ہوتے ہوئے مایوسی اور بے عملی کی کوئی گنجائش نہیں۔ اسلام…

بانی پی ٹی آئی نے عالیہ حمزہ کو پنجاب میں فیصلوں کا اختیار دے دیا

اڈیالہ جیل میں وکلا اور پارٹی رہنماؤں سے ملاقات میں بانی پی ٹی آئی نے پنجاب سے متعلق اہم ہدایات دے دیں۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے پنجاب میں فیصلوں کا اختیار عالیہ حمزہ کو دے دیا ہے، عالیہ حمزہ کو کسی بھی عہدیدار کو معطل یا ذمہ…

اڈیالہ جیل کے قریب پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں میں جھڑپ، کئی کارکن گرفتار، رہنما فرار

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے قریب پولیس اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کارکنوں میں جھڑپ ہوئی۔ اڈیالہ جیل کے قریب گورکھ پور ناکے پر تحریک انصاف کے کارکن پہنچے جنہوں نے نعرے بازی کی۔ اس دوران پولیس نے لاٹھی چارج کیا، تحریک انصاف کے…

سندھ میں پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا، 80 لاکھ ایکڑ فصلوں کی کاشت کیلئے پانی ہی نہیں

سندھ میں پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا اور 80 لاکھ ایکڑ فصلوں کی کاشت کیلئے پانی موجود ہی نہیں۔ کوٹری بیراج دریائے سندھ پر قائم آخری بیراج ہے جس سے نکلنے والی چار نہروں کے ذریعے نہ صرف 8 لاکھ ایکٹر زرعی رقبہ سیراب کیا جاتا ہے بلکہ…

یو اے ای جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، ویزا مسائل حل

متحدہ عرب امارات ( یو اے ای ) جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے خوشی کی خبر سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق گور نرسندھ کامران خان ٹیسوری نے متحدہ عرب امارات کے سفیرسے ملاقات کی ہے۔ دوران ملاقات متحدہ عرب امارات کے سفیر کا کہنا تھا کہ ویزے…