براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

میرے بارے میں بانی پی ٹی آئی سے منسوب غلط خبریں چلائی گئیں، اعظم سواتی

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نے کہاہے کہ میرے بارے میں عمران خان سے منسوب غلط خبریں چلائی گئیں۔ اپنے ایک بیان میں اعظم سواتی نے کہا کہ دسمبر 2022 میں بانی نے مجھے کہا آرمی چیف سے بات چیت کرنا چاہتا ہوں،بانی سے مشاورت کے بعد…

کورنگی میں لگنے والی آگ کے مقام سے لیے گئے پانی کے نمونوں کی کیمیائی تجزیاتی رپورٹ آگئی

کراچی کے علاقے کورنگی کریک میں لگنے والی آگ سے اُبلنے والے پانی کے نمونوں کی ابتدائی کیمیائی تجزیاتی رپورٹ آگئی۔ تفصیلات کے مطابق آگ کے مقام سے لی گئی پانی کے نمونوں کی کیمیائی تجزیاتی رپورٹ میں ہائیڈروکاربن کی مقدار طے شدہ حد سے کم…

امریکی محکمہ خارجہ کےسینئر اہلکار اگلےہفتے پاکستان کادورہ کریں گے

اسلام آباد: امریکی محکمہ خارجہ کےسینئر اہلکار  اگلے ہفتے پاکستان کادورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کےسینئر اہلکار اگلےہفتے پاکستان کادورہ کریں گے جن کی قیادت  سینئر اہلکار برائے جنوب اور وسط ایشیائی امور ایریک…

پورے پاکستان کو ایک مریض ایک آئی ڈی دینے جا رہے ہیں، مصطفیٰ کمال

کراچی: وفاقی وزیرِ صحت اور رہنما ایم کیو ایم پاکستان مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ پورے پاکستان کو ایک مریض ایک آئی ڈی دینے جارہے ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ پورے پاکستان کو ایک مریض ایک آئی ڈی دینے جا رہے…

ملک بھر میں قیام پذیر افغان مہاجرین کو ڈی پورٹ کرنے کی تیاریاں مکمل

ملک بھر میں قیام پذیر افغان مہاجرین کو ڈی پورٹ کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ محکمہ داخلہ پشاور کے مطابق 260 غیر قانونی افغان باشندوں کو مختلف شہروں سے آج خیبرپختونخوا پہنچایا جائے گا، کاغذی کارروائی مکمل کرنے کے بعد آج ہی طورخم…

مریم نواز نے صوبے میں نئے سہولت بازار قائم کرنے کی منظوری دیدی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں نئے سہولت بازار قائم کرنے کی منظوری دیدی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے 13 نئے سہولت بازاروں کے زیر تکمیل پراجیکٹس جلد مکمل کرنے کا حکم دے دیا جس کیلئے اگست کی ڈیڈ لائن مقرر کی گئی ہے، پراجیکٹس کے تحت…

بی این پی کو ریڈ زون میں احتجاج کی اجازت نہیں دی جائے گی: ترجمان بلوچستان حکومت

ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے کہا ہے کہ بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) ریڈ زون میں احتجاج کرنا چاہتی ہے لیکن اس کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند کا کہنا تھا کہ سردار اختر…

متنازعہ ٹوئٹ کیسز: اعظم سواتی پر 10 مئی کو فرد جرم عائد ہونے کا امکان

پی ٹی آئی رہنماء اعظم سواتی کے خلاف متنازعہ ٹویٹ کیسز کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی، اگلی سماعت میں فرد جرم عائد ہوگی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے اعظم سواتی کے خلاف متنازعہ ٹویٹ کیسز کی سماعت کی، پی ٹی…

انسانیت کی بقا کیلئے ساکنان ارض کا ضمیر زندہ رہنا ضروری ہے: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ انسانیت کی بقا کیلئے ساکنان ارض کا ضمیر زندہ رہنا ضروری ہے۔ عالمی یوم ضمیر پر اپنے پیغام میں مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ محبت، امن اور رواداری کی روایات برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ کرنے کا…

قومی ایئر لائن پی آئی اے نے قبل از حج آپریشن کا اعلان کر دیا

قومی فضائی کمپنی (پی آئی اے) کی جانب سے قبل از حج آپریشن کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے حج 2025ء کیلئے اپنے قبل از حج آپریشن کا اعلان کر دیا ہے، جو 29 اپریل سے یکم جون تک جاری رہے گا، اس دوران قومی…