براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
کوٹری سٹیشن کے قریب علامہ اقبال ایکسپریس حادثے کا شکار
صوبہ سندھ کے شہر کوٹری کے ریلوے سٹیشن کے قریب علامہ اقبال ایکسپریس حادثے کا شکار ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق لاہور سے کراچی آنے والی علامہ اقبال ایکسپریس کو کوٹری سٹیشن کے قریب حادثہ پیش آیا، ٹرین کی آخری بوگی کمپلین ٹوٹنے سے ٹریک سے اتر…
وزیراعظم چند دن میں ایک اور خوشخبری دیں گے: عظمیٰ بخاری
صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف چند دن میں ایک اور خوشخبری دیں گے۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ اب پاکستان میں خوشخبریوں کا موسم شروع ہوگیا ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو…
اوکاڑہ میں جلتے شعلوں نے3معصوم بہن بھائیوں کی جان لے لی
اوکاڑہ میں جلتے شعلوں نے3 معصوم بہن بھائیوں کی جان لےلی۔
نواحی گاؤں 31 جی ڈی میں گھرکےکمرے میں آگ لگ گئی، مقامی لوگوں اور ریسکیو اہلکاروں نے آگ پر قابو پاکر لاشوں کو ہسپتال پہنچایا، جاں بحق ہونے والوں میں 2 بھائی اور ایک بہن شامل ہے۔…
اسلام آباد ہائی کورٹ کا آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ کا آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا گیا۔
قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی منظوری سے رجسٹرار آفس نے ججز کا ڈیوٹی روسٹر جاری کیا، جس کے مطابق ہائیکورٹ میں آئندہ ہفتے 11 سنگل اور 5 ڈویژن بنچ…
کوئٹہ میں موبائل فون و انٹرنیٹ سروس 3 روز بعد بحال
کوئٹہ شہر میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال کر دی گئی۔
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس 3 روز سے معطل تھی، سروس گزشتہ شب بحال کی گئی۔
ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رشد کا اس حوالے سے مؤقف ہے کہ موبائل فون…
عمران خان کی 9 مئی کے مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔
لاہور ہائیکورٹ کا 2 رکنی بنچ 10 اپریل کو سماعت کرے گا، بنچ میں جسٹس سید شہباز رضوی اور جسٹس طارق سلیم شیخ شامل…
لاڑکانہ میں جیالوں کی وین کو حادثہ، 2 افراد جاں بحق، 10 شدید زخمی
گڑھی خدا بخش بھٹو سے واپسی پر جیالوں کی وین کو حادثہ پیش آگیا۔
حادثے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہوگئے، رتودیرو روڈ پر شہداد کوٹ واپس جانے والی جیالوں کی وین ٹائر پھٹنے کے باعث الٹ گئی، حادثے کی اطلاع پر پولیس اور امدادی ٹیمیں فوری…
دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک دہشتگردوں سے جنگ جاری رہے گی: وزیراعظم
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں 2 خارجیوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔
وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا کہ قوم کو سکیورٹی فورسز کے نڈر افسران اور جوانوں پر فخر ہے، انسانیت کے دشمنوں کے مذموم…
ایف آئی اے کا سائبر ونگ ختم، نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی فعال کردی گئی
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی فعال کر دی گئی۔
ایف آئی اے کا سائبر ونگ ختم کر دیا گیا، سائبر ونگ کا تمام سٹاف این سی سی آئی اے کے ماتحت کام کرے گا، سائبر ونگ کے تمام مقدمات بھی این سی یس آئی اے کو منتقل کر دیئے گئے۔
سائبر…
عوام اور فورسز مل کر امن و استحکام کے دشمنوں کو شکست دیں گے: وزیراعلیٰ بلوچستان
وزیر اعلیٰ بلوچستان نے بلیدہ میں دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر اظہار اطمینان کیا۔
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ امن دشمنوں کے خلاف کارروائی ہر محاذ پر جاری رہے گی، دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو ناکام…