ایف آئی اے کا سائبر ونگ ختم، نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی فعال کردی گئی

0 121

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی فعال کر دی گئی۔

ایف آئی اے کا سائبر ونگ ختم کر دیا گیا، سائبر ونگ کا تمام سٹاف این سی سی آئی اے کے ماتحت کام کرے گا، سائبر ونگ کے تمام مقدمات بھی این سی یس آئی اے کو منتقل کر دیئے گئے۔

سائبر ونگ کے افسران موجودہ عہدوں کے ساتھ کام کریں گے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.