براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
کراچی کے شہری لاشیں اٹھا اٹھا کر تھک گئے، حکومت اقدامات کیلئے تیار نہیں: منعم ظفر
امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان نے سائٹ سپرہائی وے فقیرہ گوٹھ میں ڈکیتی مزاحمت پر3 بچوں کی والدہ کو گولی مار کر قتل کرنے پر اظہار افسوس کیا۔
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا کہ حکومت و قانون نافذ کرنے والےاداروں کیلئے افسوس…
امریکی ٹیرف، وزیراعظم نے اعلیٰ سطحی سٹیئرنگ کمیٹی اور ورکنگ گروپ قائم کر دیا
پاکستانی مصنوعات پر 29 فیصد امریکی ٹیرف عائد ہونے کا معاملہ، حکومت نے صورت حال سے نمٹنے کیلئے موثرحکمت عملی تیار کر لی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے اعلیٰ سطحی سٹیئرنگ کمیٹی اور ورکنگ گروپ قائم کر دیا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب 12 رکنی سٹیئرنگ…
بیرسٹر گوہر علی خان نے پارٹی رہنماؤں کو بیان بازی سے روک دیا
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر علی خان نے پارٹی رہنماؤں کو بیان بازی سے روک دیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر علی خان پارٹی کے اندرونی اختلافات ختم کرنے کے لیے سرگرم ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق بیرسٹر گوہر علی خان کی وزیراعلیٰ خیبر…
فورٹ منرو: مسافر کوچ کھائی میں جاگری، 3 افراد جاں بحق، 30 زخمی
مسافر کوچ گہری کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 30 زخمی ہوگئے۔
افسوسناک حادثہ فورٹ منرو کے سیاحتی مقام پر پیش آیا جہاں مسافر کوچ چڑھائی چڑھتے ہوئے بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جاگری، حادثے میں 3 افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ 30 سے…
افغانستان سے مذاکرات صوبائی نہیں، ریاستی سطح پر ہونے چاہئیں: شاہد خاقان عباسی
سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ افغانستان سے براہ راست مذاکرات صوبائی نہیں، ریاستی سطح پر ہونے چاہئیں۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت افغانستان سے بات کرے تو وزن کم ہو جاتا ہے،…
13سال کا حساب دیں، انکے اپنے لوگ اربوں روپے کھا گئے: طلال چوہدری کا گنڈاپور کی دھمکی پر ردعمل
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نےخیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی دھمکی پر ردعمل میں کہا ہے کہ گنڈاپور کے پی حکومت کے گزشتہ 13سال کا حساب دیں۔
گزشتہ روز اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے ایک بار…
نجی اسکیم کےتحت حاجیوں کے بروقت انتظامات اور سعودی پالیسی فالو نہ کرنے پر وزیراعظم کا نوٹس
وزیراعظم شہباز شریف نے نجی اسکیم کے تحت حاجیوں کے بروقت انتظامات اور سعودی پالیسی فالو نہ کرنے کے معاملے کا کا نوٹس لے لیا۔
نجی اسکیم کے تحت 70 ہزار حاجیوں کے کوٹے کے لیے حاجیوں کے بروقت انتظامات اور سعودی پالیسی فالو نہ کرنے پر وزیراعظم…
اوکاڑہ: مچھر سے بچاؤ کیلئے جلائے گئے اُپلوں سے آتشزدگی، 3 کمسن بہن بھائی جھلس کر جاں بحق
اوکاڑ ہ کے نواحی قصبے 31 جی ڈی میں گھر میں آگ لگنے سے 2کمسن بھائی اور ان کی بہن جھلس کر جاں بحق ہوگئی۔
پولیس کےمطابق قصبہ 31 جی ڈی کے رہائشی زاہرے خان کے 3 کمسن بچے ایک ہی چارپائی پر چادر اوڑھے سو رہے تھے اور گھر والوں نے مچھر سے بچاؤ…
پاکستان کا دہشتگردگروہوں کے زیر قبضہ ہتھیاروں کیخلاف عالمی اقدام کا مطالبہ
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے آریا فارمولا اجلاس میں پاکستان نے دہشتگردگروہوں کے زیر قبضہ ہتھیاروں کیخلاف عالمی اقدام کا مطالبہ کر دیا۔
اجلاس میں پاکستان نے کالعدم ٹی ٹی پی سمیت دہشت گرد گروہوں، نام نہاد بلوچ لبریشن آرمی اور مجید…
پاکستان 4 سالہ مدت کیلئے اقوام متحدہ کے کمیشن برائے منشیات کا رکن منتخب ہوگیا
پاکستان 4 سالہ مدت کےلیے اقوام متحدہ کے کمیشن برائے منشیات کا رکن منتخب ہوگیا۔
پاکستان کا انتخاب نیویارک میں یو این اقتصادی و سماجی کونسل کے انتخابات میں عمل میں آیا۔پاکستان کو 2026 سے 2029 تک چار سالہ مدت کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔…