براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

ضلع کیچ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں سکیورٹی فورسزنے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن کرکے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا، سکیورٹی…

وزیراعظم کا صدر آصف زرداری سے رابطہ، جلد صحتیابی کی دعا

وزیراعظم شہباز شریف نے صدر آصف زرداری سےٹیلیفونک رابطہ کرکے ان کی صحت سے متعلق دریافت کیا ہے۔ کورونا میں مبتلا صدر آصف زرداری کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں ۔ وزیر اعظم نے جمعہ کو صدر مملکت سے رابطہ کرکے ان کی جلد صحت یابی کی…

راجہ رفعت مختار ڈی جی ایف آئی اے تعینات، نوٹیفکیشن جاری

سابق انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس سندھ اور موٹروے راجہ رفعت مختار کو وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کا ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) تعینات کر دیا گیا۔ اجہ رفعت مختار پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 21 کے افسر ہیں، ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن…

عوام کہے گی کینالز نامنظور ہیں تو پی پی عوام کیساتھ کھڑی ہوگی: بلاول کا منصوبہ واپس لینے کا مطالبہ

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر عوام کہے گی کہ کینالز نا منظور ہیں تو پی پی عوام کے ساتھ کھڑی ہو گی، شہباز شریف کے ساتھ نہیں۔ گڑھی خدابخش میں جلسے سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری کا کہناتھاکہ آج ہم گڑھی…

’علی امین نے عمران خان سے صوبے میں تنظیم سازی سے متعلق شکایت کی‘، ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے…

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ملاقات کی اندونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ دنوں اڈیالہ جیل میں ہونے والی ملاقات میں علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی آئی کو…

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 46 ویں برسی منائی گئی

پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 46 ویں برسی آج منائی گئی۔ سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو 1979 میں آج ہی کے دن راولپنڈی میں پھانسی دی گئی تھی۔ سپریم کورٹ پچھلے سال مارچ میں یہ فیصلہ دے…

کسی کوبلوچستان میں امن میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی: کورکمانڈر کانفرنس

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس کے شرکا نے عزم کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان کو غیرمستحکم کرنے کی کوشش کرنے والوں سے پوری طاقت سے نمٹا جائے گا اور کسی کوبلوچستان میں امن میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ پاک…

خیبرپختونخوا سے کسی افغان مہاجر کو زبردستی نہیں نکالیں گے، وزیراعلیٰ کا اعلان

صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اعلان کیا ہے کہ خیبرپختونخوا سے کسی افغان مہاجر کو زبردستی نہیں نکالیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور کا کہنا تھاکہ افغان مہاجرین سے متعلق ہماری روایات بھی…

این ایف سی ایوارڈ پرعمل نہ ہوا توپولیس سمیت تمام اداروں کیساتھ اسلام آباد آئیں گے: علی امین کی…

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے ایک بار پھر وفاق کو دھمکی دی ہے کہ اگر اس مہینے میں این ایف سی میں طے شدہ چیزیں نہ ملیں تو خیبر پختونخوا کے عوام، پولیس اور سرکاری افسران سمیت سب کو لے کر نکلیں گے۔ اسلام آباد میں پریس…

پی ٹی آئی احتساب کمیٹی کا تیمور جھگڑا کیخلاف تحقیقات کیلئے عمران خان سے اجازت لینے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کی احتساب کمیٹی نے خیبرپختونخوا کے سابق صوبائی وزیر تیمور جھگڑاکے خلاف مکمل تحقیقات کیلئے پارٹی کے بانی عمران خان سے اجازت لینے کا فیصلہ کرلیا۔ احتساب کمیٹی کے مطابق عمران خان سے اجازت ملتے ہی محکمہ خزانہ اور صحت میں…