براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

وفاق کی وزارتوں اور ڈویژنزکے بجٹ پرکٹ لگایا جائے، اپوزیشن جماعتوں کی سفارشات

اپوزیشن جماعتوں نے وفاقی بجٹ 26-2025 میں وزارتوں اور ڈویژنوں کے بجٹ پرکٹ لگانے کی سفارش کردی اور اس حوالے سے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں سیکڑوں تحاریک جمع کرادی گئی ہیں۔اپوزیشن نے 8 وزارتوں اور ڈویژنوں کے بجٹ پر کٹ لگانے کی تحاریک جمع کرائی…

این ڈی ایم اے نے ممکنہ سیلاب بارے ایڈوائزری جاری کردی

این ڈی ایم اے نے ممکنہ سیلاب بارے ایڈوائزری جاری کردی۔این ڈی ایم اے کے ترجمان کے مطابق بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے سسٹم پاکستان کے بالائی علاقوں میں داخل ہو گا جب کہ یہ سسٹم مغربی ہواؤں کے ساتھ مل کر گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا سبب…

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد، راولپنڈی اور ہری پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

احتساب عدالت راولپنڈی سے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد، راولپنڈی اور ہری پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہو گئے۔عدالت نے ڈی سی اسلام آباد کے وارنٹ گرفتاری پر ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد کوعملدرآمد کا حکم دے دیا۔ حکم نامے میں کہا…

ہائبرڈ نظام کی کوئی بنیاد نہیں ہوتی، فواد چودھری

سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ ہائبرڈ نظام کی کوئی بنیاد نہیں ہوتی۔نجی ٹی وی کے پروگرام ٹونائٹ ود ثمرعباس میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا تھا کہ پاک بھارت لڑائی میں ٹرمپ نے بہت اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان…

آئندہ حج آپریشن کی تیاری ابھی سے شروع کی جائے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے آئندہ برس حج آپریشن کی ابھی سے تیاری شروع کرنے کی ہدایت کر دی۔وزیر اعظم محمد شہباز شریف کے زیر صدارت آئندہ برس حج کی تیاری کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس میں شہباز شریف نے وزارت مذہبی امور کو حج آپریشن کی…

مضر صحت کھانا کھانے سے 45 سے زائد بچوں کی حالت غیر

چہتر کے علاقے میں مضر صحت کھانا کھانے سے 45 سے زائد بچوں کی حالت غیر ہو گئی۔42 متاثرہ طلبا کو دالبندین کے پرنس فہد ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ایم ایس پرنس فہد ہسپتال کا کہنا ہے کہ طلبا کو تمام تر طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر…

دختر مشرق، شہید جمہوریت بے نظیر بھٹو کی آج 72 ویں سالگرہ

پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعظم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی آج 72 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔شہید بے نظیر بھٹو کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے شہر کے مختلف مقامات پر کیک کاٹنے کی تقریبات منعقد کی جائیں گی، تقریبات میں شہید بے نظیر بھٹو کی…

پنجاب بھر میں یکم تا دس محرم الحرام دفعہ 144 نافذ ہوگی

حکومت پنجاب نے محرم الحرام میں سکیورٹی کے پیشِ نظر صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کرنے کے احکامات جاری کر دیے، نفاذ یکم تا دس محرم الحرام ہوگا۔محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس میں کوئی نئی اختراع نہیں ہو گی، مجاز اتھارٹی کی اجازت کے بغیر عوامی…

آج رواں سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات

آج 21 جون کو رواں سال 2025 کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہو گی۔ماہر فلکیات پروفیسر ڈاکٹر محمد جاوید اقبال کے مطابق آج دن 13 گھنٹے 41 منٹ کا ہو گا جبکہ رات 10 گھنٹے 19 منٹ کی ہو گی، یکم جولائی کے بعد دن کا دورانیہ بتدریج کم ہونا شروع…

تحریک انصاف نے فیلڈ مارشل کی ملاقات سے متعلق کوئی سوال نہیں اٹھائے،رؤف حسن

رہنما پی ٹی آئی رؤف حسن نے کہا کہ جیل مینوئل کے مطابق بانی سےملاقات نہیں کرائی جارہی۔رہنما پی ٹی آئی رؤف حسن نے نجی ٹی وی کے پروگرام ’’ٹونائٹ ود ثمرعباس‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدالتی احکامات کے باوجود بانی سے ملاقات کیوں نہیں…