براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

وزیر اعظم کی بجلی کے سمارٹ میٹرز کی تنصیب جلد مکمل کرنے کی ہدایت

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ سمارٹ میٹرز کی تنصیب مکمل کرکے جلد رپورٹ پیش کی جائے۔وزیراعظم شہباز شریف کے زیر صدارت بجلی شعبے کی جاری اصلاحات پر جائزہ اجلاس ہوا، شہباز شریف نے کہا کہ بجلی شعبے کی اصلاحات سے عوامی ریلیف اور صنعتوں کو…

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

محرم الحرام 1447 ھ کے چاند کی رویت کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل کوئٹہ میں طلب کیا گیا ہے، اجلاس بعد نماز عصر ڈی سی آفس میں منعقد ہو گا۔ چیئرمین…

جیل میں ہوں یا باہر عمران خان پی ٹی آئی کے سربراہ ہیں اور رہیں گے: بیرسٹر گوہر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ جیل میں ہوں یا باہر عمران خان پی ٹی آئی کے سربراہ ہیں اور رہیں گے۔دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ علیمہ خان بانی پی ٹی آئی کی بہن ہیں، وہ پریشان ہیں، ہمیں بھی…

کراچی میں مسلسل زلزلے، نیشنل سیسمک مانیٹرنگ سینٹر نے وجہ بتادی

نیشنل سیسمک مانیٹرنگ سینٹر نے کہا ہے کہ کراچی میں غیرمعمولی تعداد کے زلزلے فالٹ کے اندر ٹیکٹونک تناؤ(پلیٹوں کی حرکت) کے قدرتی اخراج کی عکاسی کررہے ہیں، لانڈھی فالٹ لائن کا فعال ہونا ان زلزلوں کی اصل وجہ ہے۔محکمہ موسمیات کے نیشنل سیسمک…

صدر مسلم لیگ ن میاں نواز شریف مری پہنچ گئے

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف مری پہنچ گئے۔باوثوق ذرائع کے مطابق نواز شریف براستہ ایکسپریس وے مری پہنچے ہیں ، وہ کشمیر پوائنٹ اپنی رہائش گاہ پر قیام کریں گے ۔ دوسری جانب وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بھی دورہ مری جلد…

حکومت تمام معاملات پر بات چیت کرنے کیلئے تیار ہے: رانا ثنا اللہ[

وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سیاسی معاملات میں نہ بیٹھنے کی صورت بھی اپوزیشن کی طرف سے ہے، حکومت تمام معاملات پر بات چیت کرنے کے لیے تیار ہے۔اپوزیشن ممبران سے ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ وزیراعظم…

قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج، علاقائی صورتحال پر مشاورت ہوگی

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج دوپہر 12 بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا، وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر داخلہ محسن نقوی، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیر خزانہ…

اسرائیل کے ناقابل تسخیر ہونے کا تاثر زمین بوس ہو چکا ، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ اسرائیل کے ناقابل تسخیر ہونے کا تاثر اب زمین بوس ہو چکا ہے۔سماجی روابط کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ امریکیوں نے ایران کو زیر کرنے کے لئے تار تار ہونے والی صیہونی فوجی طاقت کا ساتھ…

سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس, پاکستان کا ایران سے اظہارِ یکجہتی، حقِ دفاع کی حمایت

پاکستان نے امریکا کی جانب سے ایرانی جوہری تنصیبات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حملوں سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھے گی، سلامتی کونسل کشیدگی کم کرنےکےلیے فوری اقدامات کرے، ایران کے حق دفاع کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔ ایران کی…

مشرقِ وسطیٰ میں دیرپا امن و استحکام کیلئے مکالمہ ضروری ہے، صدر مملکت

صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ میں دیرپا امن اور استحکام کے لیے مکالمہ ضروری ہے۔وفاقی دارالحکومت سے جاری اپنے ایک بیان میں آصف علی زرداری کا مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ خطے کی صورتحال بے…