براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
عمران خان کو مائنس کرنے کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا، بیرسٹر سیف
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو مائنس کرنے کا خواب کبھی بھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا۔
اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ مخالفین آئین، قانون اور انصاف کا جنازہ نکالنے کے باوجود بھی…
منشیات کی زنجیر توڑنے کیلئے قومی اور عالمی سطح پر جدوجہد ضروری ہے،وزیراعظم
منشیات کے استعمال اور غیر قانونی سمگلنگ کے خلاف عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ منشیات کے ناسور کے خاتمے کیلئے مربوط حکمت عملی اور اجتماعی عزم وقت کی اہم ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ ہر سال 26 جون کو منشیات…
پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش، حادثات میں 4 افراد جاں بحق
ملک بھر میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گیا، لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلا دھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، جبکہ بارش کے باعث حادثات میں چار افراد جاں بحق جبکہ 27 زخمی ہوگئے۔صوبائی دارالحکومت لاہور کے مختلف علاقوں گڑھی شاہو، قلعہ…
اسرائیلی جارحیت کےخلاف پاکستان کی حمایت کبھی فراموش نہیں کریں گے, ایرانی سفیر
ایرانی کے سفیر رضا امیری مقدم نے کہاکہ صیہونی حکومت نے ایران پر ایک ناحق اور جارحانہ جنگ مسلط کی، ایرانی قوم پاکستان کی حمایت کبھی فراموش نہیں کرے گی۔پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے اپنے بیان میں کہا کہ عظیم ایرانی قوم…
غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت ایک عظیم انسانی المیہ ہے، سردار ایاز صادق
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت ایک عظیم انسانی المیہ ہے۔سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پاکستان میں فلسطین کے سفیر ڈاکٹر زوہیر زید سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ غزہ میں جاری…
چیئرمین سینیٹ کی ایرانی سفیر سے ملاقات، خطے کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے ایران کے سفیرِ ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے ایران کے سفیر رضا امیری مقدم سے گفتگو کرتے ہوئے…
گلیشئر پگھلنے سے ہنزہ کے ندی نالوں، عطا آباد جھیل میں پانی کی سطح بلند، سیلابی صورتحال پیدا
گلیشئر پگھلنے سے ہنزہ کے ندی نالوں میں پانی کی سطح میں اضافہ ہوگیا۔عطا آباد جھیل میں داخل ہونے والے نالے میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، ضلعی انتظامیہ کے مطابق عطا آباد جھیل کے کنارے قائم ہوٹل سیلاب کی زد میں آگیا، سیلابی ریلے سے ہوٹل کی…
خیبر پختونخوا کا بجٹ پاس نہ کرتےتو ایمرجنسی لگنے کا خطرہ تھا، تیمور سلیم جھگڑا
رہنما تحریک انصاف تیمورسلیم جھگڑا نے کہا کہ خطرہ تھا30 تاریخ کو خیبر پختونخوا کا بجٹ پاس نہ کرتےتووفاق ایمرجنسی لگاسکتا تھا۔نجی ٹی وی کے پروگرام ’’دنیا مہربخاری کےساتھ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے تیمور سلیم جھگڑا کا کہنا تھا پارٹی میں اندرونی…
جماعت اسلامی کا ملک بھر میں ‘عوامی کمیٹیاں بنانے کا اعلان
جماعت اسلامی نے ملک بھر میں عوامی کمیٹیاں بنانے کا اعلان کر دیا۔جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان کے زیر صدارت تنظیمی اجلاس ہوا، اجلاس میں سیکرٹری جنرل امیر العظیم، نائب، صوبائی اور اضلاع کے امراء نے آن لائن شرکت کی۔
اجلاس میں حافظ…
بھارتی فورسز کشمیری قوم کو بدنام کرنے کی منظم سازش کررہی ہے: مشعال ملک
حریت لیڈر یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ بھارتی فورسز کشمیری قوم کو بدنام کرنے کی منظم سازش کررہی ہے۔اپنے ایک بیان مشعال ملک کا کہنا تھا کہ انسانیت ایک بار پھر مقبوضہ کشمیر کی سڑکوں پر روند دی گئی، جموں پولیس نے ایک کشمیری نوجوان…