براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
سرکاری ملکیتی اداروں کے نقصانات 58 سو ارب روپے تک پہنچنے کا انکشاف
سرکاری ملکیتی اداروں کے نقصانات 58 سو ارب روپے تک پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے دسمبر سرکاری ملکیتی اداروں کے نقصانات میں 342 ارب کا اضافہ ہوا۔وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت کابینہ کی قائمہ کمیٹی…
پنجاب بھر میں آج سے عاشورہ تک دفعہ 144 نافذ
محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لیے پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق یہ فیصلہ حساس صورتِ حال کے تناظر میں کیا گیا ہے، جس کا اطلاق آج 27 جون سے 6 جولائی 2025 تک ہوگا، 7 مختلف…
ایران نے پہلی مرتبہ جس انداز میں پاکستان کا شکریہ ادا کیا اس کی نظیر نہیں ملتی، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے ایران اسرائیل جنگ بند ہوگئی، ایران نے پہلی مرتبہ جس انداز میں پاکستان کا شکریہ ادا کیا اس کی نظیر نہیں ملتی، ایرانی قوم نے بڑی جرات و بہادری کا مظاہرہ کیا، جھکے نہیں اور نہ دباؤ قبول…
پیپلزپارٹی کا وفاقی بجٹ 26-2025 کے حق میں ووٹ دینے کا فیصلہ
پاکستان پیپلز پارٹی نے وفاقی بجٹ 26-2025 کو ووٹ دینے سے متعلق حتمی فیصلہ کر لیا۔چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ پیپلزپارٹی مالیالی بل 26-2025 کے حق میں ووٹ دے گی۔…
شنگھائی تعاون تنظیم کی بلوچستان میں دہشت گردی کی مذمت، بھارت کی سُبکی
شنگھائی تعاون تنظیم میں پاکستان نے بڑی کامیابی حاصل کرلی جبکہ بھارت کو سبکی کا سامنا کرنا پڑا ہے، وزرائے دفاع کے اجلاس کے مشترکہ اعلامیے میں بھارت پہلگام واقعہ کو پاکستان سے جوڑنے میں ناکام ہوگیا اور مشترکہ اعلامیے پر دستخط سے انکار…
بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع، تمام مقدمات کے چالان طلب
26 نومبر احتجاج کے سلسلے میں انسداد دہشت گردی عدالت نے بشریٰ بی بی کے خلاف تمام مقدمات کے چالان طلب کرلیے۔جج امجد علی شاہ کے روبرو بشریٰ بی بی کے خلاف 26 نومبر احتجاج کے 12 کیسز کی سماعت ہوئی، جس میں بشریٰ بی بی کی عدالتی روبکار سے حاضری…
نیب نوٹس، عدالت نے اعظم سواتی کےخلاف کارروائی سے روک دیا
پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو نیب خیبرپختونخوا کی جانب سے نوٹس جاری ہونے کے معاملے پر عدالت نے نیب کو کارروائی سے روک دیا اور جواب طلب کر لیا۔
عدالت میں اعظم سواتی کی دائر درخواست پر سماعت جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس خورشید اقبال پر…
ایران میں محصور پاکستانیوں کی محفوظ واپسی کیلئے پاک فوج کے جامع انتظامات
ایران میں محصور پاکستانیوں کی بحفاظت واپسی کے لیے پاکستان آرمی کی جانب سے جامع انتظامات کیے گئے۔ایران اسرائیل جنگ کے دوران 7 ہزار سے زائد پاکستانی شہری، ایران میں محصور ہوگئے تھے جن میں طلباء اور زائرین شامل تھے، پاک فوج نے پاکستانی شہریوں…
پاکستان سمیت دنیا بھرمیں آج انسداد منشیات کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
پاکستان سمیت دنیا بھرمیں آج انسداد منشیات کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔دنیا بھر میں ہر سال 26 جون کو انسدادِ منشیات کا عالمی دن منایا جاتا ہے، اس دن کو منانے کا مقصد انسداد منشیات سے آگاہی اور شعور فراہم کرنا ہے، منشیات کے استعمال کی روک…
وفاقی کابینہ کا اسرائیل ایران کشیدگی میں کمی کیلئے کردار پر فیلڈ مارشل کو خراج تحسین
وفاقی کابینہ نے اسرائیل ایران کشیدگی میں کمی کیلئے کردار ادا کرنے پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا، اجلاس میں ملک کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا…