براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
لاہور میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار، بجلی کا ترسیلی نظام شدید متاثر
لاہور اور گردونواح میں شدید طوفان و موسلادھار بارش سے گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیا۔صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے لکشمی چوک، شملہ پہاڑی، ایبٹ روڈ، ڈیوس روڈ، مال روڈ، شادمان، گلبرگ، سکیم موڑ، مغلپورہ، دھرمپورہ، ایئرپورٹ، یتیم خانہ، علامہ…
جسٹس سرفراز ڈوگر اسلام آباد ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج بن گئے
صدر مملکت نے جسٹس سرفراز ڈوگر کو اسلام آباد ہائیکورٹ کا سینئر ترین جج ڈکلیئر کر دیا، جسٹس سرفراز ڈوگر اور دیگر 2 ججز کا تبادلہ بھی مستقل قرار دے دیا۔ججز کے تبادلے کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جسٹس سرفراز ڈوگر کو اسلام آباد…
دریائے سوات میں ارلی فلڈ وارننگ سسٹم نصب نہ ہونے کا انکشاف
دریائے سوات میں ارلی فلڈ وارننگ سسٹم نصب نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق 2010 سے ارلی فلڈ وارننگ سسٹم دیا گیا لیکن تاحال نصب نہیں ہوسکا، سسٹم متعلقہ اداروں کے ساتھ غیر فعال دفاتر میں پڑا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ دریائے سوات پر…
پنجاب اسمبلی:ارکان معطلی کے بعد اپوزیشن کا اجلاس بلانے کا اختیار محدود
پنجاب اسمبلی میں 26 اراکین کی معطلی کے بعد اپوزیشن کو نہ صرف عددی نقصان کا سامنا ہے بلکہ اسمبلی اجلاس بلانے کا آئینی اختیار بھی محدود ہو گیا ہے۔اسمبلی قواعد کے مطابق اجلاس بلانے کے لیے اپوزیشن کو کم از کم 93 اراکین کے دستخط درکار ہوتے ہیں،…
جس قوم کے پاس بہادر بیٹے ہوں اسے دشمن شکست نہیں دے سکتا،محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ جس قوم کے پاس بہادر بیٹے ہوں اسے دشمن شکست نہیں دے سکتا۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے سی ایم ایچ بنوں میں شمالی وزیرستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے میں سکیورٹی فورسز کے زخمی جوانوں کی…
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارشوں کا امکان، سیلابی صورتحال کا خدشہ
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسلادھار بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، جبکہ پنجاب اور گلگت بلتستان میں سیلابی صورتحال کا خدشہ ہے۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران…
وزیراعظم کی چیئرمین این ڈی ایم اے کو صوبائی حکومتوں کیساتھ رابطے میں رہنے کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین این ڈی ایم اے کو صوبائی حکومتوں کے ساتھ رابطے میں رہنے اور معاونت فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔وزیراعظم نے چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، انہوں نے وزیراعظم کو ملک میں…
ہر بے گناہ پاکستانی کے خون کا بدلہ ضرور لیا جائے گا,فیلڈ مارشل عاصم منیر
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہر بے گناہ پاکستانی کے خون کا بدلہ ضرور لیا جائے گا اور پاکستان کے استحکام کو نقصان پہنچانے کی ہر کوشش کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ…
اسلام آباد ہائی کورٹ کا سی ڈی اے ختم کرنے کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہفتے کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ترقی اور دیکھ بھال کے لیے ذمہ دار شہری ادارے کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو ختم کرنے کے لیے اقدامات شروع کرنے اور اس کے اختیارات میٹروپولیٹن کارپوریشن آف اسلام آباد…
دریائے سوات میں سیلابی ریلا آنے پر 18 سیاح بے رحم لہروں کی نذر ہو گئے
ابتدائی رپورٹ کے مطابق سیاح دریا کنارے ناشتہ کررہے تھے کہ اچانک سیلابی ریلا آگیا، ریلے میں 18 افراد بہہ گئے جن میں 10 جاں بحق، 3 کو بچا لیا گیا جبکہ 5 ابھی بھی لاپتہ ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔ریلے میں بہہ کر جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشیں…