براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
کراچی: کھارادر میں عمارت کی چھت گر گئی، تمام افراد بحفاظت ریسکیو
کراچی کے علاقے کھارادر میں گرنے والی رہائشی عمارت سے تمام افراد کر بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق پانچویں منزل کے حصے کی چھت گرنے کے بعد پہلی منزل تک کی چھتیں گرتی چلی گئیں۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ بارشوں کے دوران عمارت کی چھت…
مون سون بارشوں سے 18 افراد جاں بحق، پنجاب میں اربن فلڈنگ کا خدشہ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر پی ڈی ایم اے نے مون سون الرٹ فیکٹ شیٹ جاری کر دی جس میں پنجاب کے دریاؤں، بیراجز اور ڈیمز میں پانی کی سطح، مون سون بارشوں کی صورتحال اور نقصانات کے تازہ ترین اعداد و شمار شامل ہیں۔
ترجمان پی ڈی…
سنگجانی جلسہ کیس: اسد قیصر کی ضمانت میں 6 اگست تک توسیع
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کی ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع کرتے ہوئے کیس کی سماعت 6 اگست تک ملتوی کر دی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے کیس پر سماعت کی، سماعت کے دوران عدالت…
پیپلز پارٹی حکومت میں شامل ہونے پر غور نہیں کر رہی, شرجیل میمن
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اس وقت وفاقی حکومت میں شمولیت پر غور نہیں کر رہی۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کی جانب سے پیپلز پارٹی کو حکومت کا حصہ بننے کی دعوت نہیں دی…
پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی: اپوزیشن سے 13 قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی واپس لینے کا فیصلہ
پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی پر اپوزیشن کو 13 قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔پنجاب اسمبلی میں 13 میں سے 4 قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ پر عدم اعتماد پر قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس طلب کر لئے گئے، قائمہ کمیٹی کالونیز،…
سیاسی منظر نامے میں تبدیلی متوقع، وزیر اعظم اچانک چودھری نثار کو ملنے پہنچ گئے
ملکی سیاست میں اہم پیش رفت کا امکان ہے، وزیراعظم شہباز شریف ناراض لیگی رہنما اور سابق وزیرداخلہ چودھری نثار سے ملاقات کے لیے ان کی رہائشگاہ پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف مسلم لیگ (ن) کے ناراض رہنما اور سابق وزیر داخلہ چوہدری…
پشاور،دریائے سوات کے کنارے تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر دریائے سوات کے کنارے تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز کر دیا گیا۔ترجمان وزیراعلیٰ کے مطابق ضلعی انتظامیہ، پولیس اور متعلقہ ادارے مشترکہ آپریشن میں شریک ہیں، آپریشن کے دوران کسی کو بھی…
زیارت میں 3 خواتین ڈیم میں ڈوب گئیں، 2 ریسکیو، ایک لاپتہ
زیارت کے علاقے کلی زژگی میں 3 خواتین ڈیم میں ڈوب گئیں، دو کو زندہ بچا لیا گیا، تیسری کی تلاش جاری ہے۔پی ٹی ڈی ایم اے نے بتایا کہ بلوچستان کے شہر زیارت میں ڈوبنے والی دونوں خواتین کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ تیسری خاتون کی…
سانحہ سوات: بروقت مدد مل جاتی تو انسانی جانیں بچائی جا سکتی تھیں: گورنر پنجاب
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے سانحہ سوات پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بروقت مدد ملی جاتی تو قیمتی انسانی جانیں بچائی جا سکتی تھیں۔گورنر پنجاب نے گھوڑا گلی مری میں قائم سکاؤٹس کے تربیتی کیمپ کا دورہ کیا، نوجوان سکاؤٹس…