صدر مسلم لیگ ن میاں نواز شریف مری پہنچ گئے

0 4

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف مری پہنچ گئے۔باوثوق ذرائع کے مطابق نواز شریف براستہ ایکسپریس وے مری پہنچے ہیں ، وہ کشمیر پوائنٹ اپنی رہائش گاہ پر قیام کریں گے ۔

دوسری جانب وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بھی دورہ مری جلد متوقع ہے ، جب کہ قائد ن لیگ آئندہ چند روز مری اور پھر چھانگہ گلی میں قیام کریں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.