براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

ڈیرہ اسماعیل خان میں شہید کیپٹن حسنین اختر اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

ڈیرہ اسماعیل خان میں شہید کیپٹن حسنین اختر کو اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ شہید کیپٹن حسنین اختر ڈیرہ اسماعیل خان میں فتنہ الخوارج کیخلاف آپریشن میں شہید ہوئے تھے، شہید کیپٹن حسنین اختر کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی گاؤں میں…

بلوچستان، کے پی میں دہشتگردی عروج پر، سب کو اس کیخلاف یک زبان ہونا ہوگا: مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ ملک میں دہشت گردی کی لہر ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں دہشت گردی عروج پر ہے، ہم سب کو دہشت گردی کے خلاف یک زبان ہونا…

9 ماہ گزر گئے بعض محکموں نے ایک دھیلا خرچ نہیں کیا: علی خورشیدی

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی نے کہا کہ 9 ماہ گزر گئے بعض محکموں نے ایک دھیلا خرچ نہیں کیا۔ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ یہ سرکاری بابوؤں کا قصور ہے، سرکاری بابو ایم پی ایز کو چائے بسکٹ پر…

پیپلزپارٹی سندھ کا کینالز منصوبے کیخلاف 25 مارچ کو احتجاج کا اعلان

پیپلزپارٹی سندھ نے کینالز منصوبے کیخلاف 25 مارچ کو احتجاج کا اعلان کر دیا۔ پیپلزپارٹی کے رہنما نثار کھوڑو نے کہا کہ سندھ بھر کے تمام ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں ریلیاں نکالی جائیں گی، پیپلزپارٹی دریائے سندھ پر کسی کو بھی کینال نکالنے نہیں دے…

اعجاز چودھری کے پروڈکشن آرڈر پر عملدرآمد نہ کرنے کے ذمہ داروں کیلئے سزا کی سفارش

اعجاز چودھری کے پروڈکشن آرڈر پر عملدرآمد نہ کرنے کے ذمہ داروں کیلئے سزا کی سفارش کر دی گئی۔ قواعد و ضوابط پر عمل درآمد کیلئے استحقاق کمیٹی کا اجلاس ہوا، چیئرمین کمیٹی نے کہا آئی جی جیل خانہ جات چیئرمین سینیٹ کے احکامات کی خلاف ورزی…

ملک میں گورننس نام کی کوئی چیز ہے ہی نہیں: عمر ایوب

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا کہ ملک میں گورننس نام کی کوئی چیز ہے ہی نہیں۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا تھا کہ صنعتیں چل ہی نہیں رہیں، 20 لاکھ لوگ ملک چھوڑ کر چلے گئے، پنجاب کے کاشتکاروں سے گندم نہیں خریدی گئی، حکومت نے متعدد بار…

رمضان کے آخری عشرے کا آغاز، عید کی خریداری کیلئے بازاروں میں رش بڑھ گیا

رمضان کے آخری عشرے کا آغاز ہوتے ہی شہریوں کی جانب سے عید خریداری میں تیزی آگئی۔ خواتین کے ساتھ ساتھ مردوں کی بھی عید کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں، بلوچی اور پشاوری چپل مردوں کی اولین پسند بن گئی، پشاور کی مارکیٹوں میں 1500…

رمضان المبارک کا آخری عشرہ، لاکھوں فرزندان اسلام اعتکاف بیٹھ گئے

جہنم سے نجات کا عشرہ، رمضان کے آخری عشرے میں شب قدر حاصل کرنے کی جستجو میں ملک بھر میں لاکھوں فرزندان اسلام اعتکاف میں بیٹھ گئے۔ داتا دربار محکمہ اوقاف کے زیر اہتمام 1800 افراد اعتکاف بیٹھے، بادشاہی مسجد میں 500 نے افراد اعتکاف بیٹھنے…

اپوزیشن دل بڑا کرے اور اے پی سی میں اپنی ٹیم بھیجے: شاہد خاقان عباسی

سربراہ عوام پاکستان پارٹی شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اپوزیشن دل بڑا کرے اور اے پی سی میں اپنی ٹیم بھیجے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ خواہش تو ہے کہ اپوزیشن کی جماعتیں اکٹھی ہوں، حکومت خود…

عید کے بعد وزیراعظم اے پی سی بلائیں گے: بیرسٹر عقیل ملک

مشیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ عید کے بعد وزیراعظم اے پی سی بلائیں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا تھا کہ ملک میں پہلے سے انسداد دہشتگردی کی عدالتیں موجود ہیں، نوازشریف کےدورمیں…