براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
ڈی آئی خان: سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 10 خوارج ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن شہید
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 10 خوارج ہلاک جب کہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کا کیپٹن شہید ہوگیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا جس میں 10 خوارج ہلاک…
سینئر صحافی فرحان ملک پیکا قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں گرفتار
کراچی میں سینئر صحافی فرحان ملک کو ایف آئی اے نے پیکا قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں گرفتار کرلیا۔
سینئر صحافی اور نجی ٹی وی چینل کے سابق ڈائریکٹر نیوز اور سوشل میڈیا چینل کے چیئرمین فرحان ملک کو ایف آئی اے سائبر سرکل نے گرفتار کیا۔…
کوئی آپریشن نہیں ہورہا اور نہ ہی کوئی آپریشن کی بات ہوئی، طلال چوہدری
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی آپریشن نہیں ہورہا اور نہ ہی کوئی آپریشن کی بات ہوئی۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے…
جعفر ایکسپریس حملے میں ہلاک دہشتگردوں کی لاشیں ورثاءکو دینگے جتھےکو نہیں: وزیراعلیٰ بلوچستان
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہےکہ جعفر ایکسپریس حملے میں ہلاک دہشت گردوں کی لاشیں ان کے ورثاء کے حوالے کرسکتے ہیں لیکن جھتےکو نہیں دے سکتے۔
بلوچستان اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ…
عدالت بانی پی ٹی آئی کو رہا کرتی ہے تو حکومت کو کوئی اعتراض نہیں، رانا ثنااللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو عدالت رہا کرتی ہے تو حکومت کو کوئی اعتراض نہیں۔
راناثنااللہ کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کو حکومت نے نظر بند نہیں کیا ہوا، وہ اپنے مقدمات کی وجہ سے جیل میں…
چیئرمین پی ٹی اے کو بلا کر مایوسی ہوئی، انہیں سن کر لگتا ہے توہین عدالت کا نوٹس دینا پڑیگا: چیف جسٹس…
ایکس پر پابندی کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے کہ چیئرمین پی ٹی اے کو بلا کر ہمیں مایوسی ہوئی، انہیں سن کر لگتا ہے کہ ہمیں توہین عدالت کا نوٹس دینا پڑے گا۔
سوشل میڈیا ایپ ایکس پر پابندی کے خلاف…
وزیراعلیٰ پنجاب کی قیادت میں فرانزک سائنس میں تاریخی اصلاحات
پنجاب میں فرانزک سائنس کے شعبے میں ایک نئے دور کا آغاز ہورہا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قیادت میں پنجاب فرانزک سائنس اتھارٹی کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے تاریخی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
اس منصوبے کے تحت صوبے بھر میں نئی لیبز…
لیگی قائد میاں نواز شریف کی طبیعت ناساز، ڈاکٹرز کا آرام کا مشورہ
سابق وزیراعظم اور قائد مسلم لیگ (ن) میاں محمد نواز شریف کی طبیعت ناساز ہوگئی، انہیں ڈاکٹرز نے مکمل آرام کرنے کا مشورہ دے دیا ہے۔
لیگی ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبیعت ناساز ہے، ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان روزانہ کی بنیاد…
پاکستانیوں کے اسرائیل جانے سے متعلق کوئی معلومات نہیں، ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کا کہنا ہے کہ غزہ اور خان یونس میں اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں جبکہ پاکستانیوں کے اسرائیل جانے سے متعلق کوئی معلومات نہیں ہیں۔
ہفتہ وار پریس بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا پاکستانیوں کے…
انسداد دہشتگردی عدالت کا پی ٹی آئی ایم پی اے کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم
انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے قاضی احمد اکبر کی جائیداد ضبط کرنے حکم جاری کر دیا۔
اے ٹی سی راولپنڈی نے پی ٹی آئی رہنما ایمان طاہر کی جائیداد بھی قرق کرنے کے احکامات جاری کر دیے، دونوں ملزمان کے خلاف…