براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

تونسہ: سرکاری اسکول کے گودام سے 43 ہزار سے زائد کتابیں چوری

پنجاب کے ضلع تونسہ میں سرکاری اسکول میں قائم گودام سے 43 ہزار سے زائد سرکاری کتابیں چوری کرلی گئیں۔ تونسہ پولیس تھانہ سٹی میں اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جس کے مطابق تونسہ کے بوائز ہائی اسکول میں قائم ویئر…

ایم کیو ایم کے تحفظات، وفاقی حکومت کی کراچی، حیدرآباد میں ترقیاتی کاموں کے جلد آغاز کی یقین دہانی

ایم کیو ایم پاکستان کے تحفظات دور کرنے کے لیے وفاقی وزیر احسن اقبال نے ایم کیو ایم رہنماؤں سے رابطہ کرکے کراچی اور حیدرآباد میں جلد ترقیاتی کاموں کے آغاز کی یقین دہانی کرادی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی اور حیدرآباد میں ترقیاتی کاموں کے…

طورخم سرحد پر امیگریشن کے سسٹم میں خرابی، افغانستان پیدل آمدورفت آج بھی معطل

پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم سرحد پر امیگریشن کمپیوٹرائزڈ سسٹم خراب ہوگیا۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق گزشتہ روز 25 دن بعد طورخم سرحدی گزرگاہ کو تجارت کے لیے کھول دیا گیا تھا تاہم امیگریشن سسٹم میں خرابی کے باعث پیدل آمدورفت گزشتہ…

خواجہ آصف اور بیرسٹر گوہر کی ملاقات، مصافحہ اور قہقے

پارلیمنٹ کی راہداری میں وزیر دفاع خواجہ آصف اور پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کی خوشگوار انداز میں ملاقات ہوئی۔ خواجہ آصف اور بیرسٹر گوہر نے ایک دوسرے سے مصافحہ کیا اور قہقہے بھی لگائے، اس دوران صحافی نے سوال کیا ملک کے لیے بھی…

پانی کا بحران شدت اختیار کرنے لگا، ربیع سیزن میں پانی کی قلت 51 فیصد تک پہنچ گئی

ملک میں پانی کا بحران شدت اختیار کرنے لگا جس کے سبب خریف اور ربیع سیزن میں پانی کی قلت 51 فیصد تک پہنچ گئی۔ خریف سیزن میں پانی کی دستیابی کے تخمینوں اور صوبوں کے درمیان اس پانی کی تقسیم کے لیے ارسا کی تکنیکی اور مشاورتی کمیٹیوں کے اجلاس…

پی ٹی آئی کے تین بڑے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا تعلق عمران خان سے نکلا

پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا پر تین بڑے آفیشل اکاؤنٹس (عمران خان، تحریک انصاف اور پی ٹی آئی آفیشل) کا تعلق پارٹی کے بانی چیئرمین عمران خان سے ہے اور یہ تینوں اکاؤنٹس بیرون ملک سے عمران خان کی بہن علمیہ خان کے ذریعے بھیجے گئے عمران…

کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات، 3 افراد جاں بحق

کراچی میں مختلف ٹریفک حادثات میں موٹرسائیکل سوار 3 افراد جابحق ہوگئے، رواں سال میں اب تک مجموعی طور پر ٹریفک حادثات میں 207 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ جوہر موڈ کے قریب تیز رفتار سیمنٹ میکسچر کی ٹکر سے 25 سالہ موٹرسائیکل سوار عبدالصبور…

وزیراعظم کی وفد کے ہمراہ مسجد نبوی ﷺ میں حاضری، ریاض الجنہ میں نوافل ادا کیے

مدینہ منورہ : وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وفد کے ہمراہ مسجد نبویﷺ میں حاضری دی اور روضہ رسول ﷺکی زیارت کی سعادت حاصل کرلی۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیر اعظم اور ان کے وفد کے لیے خصوصی طور پر ریاض…

کراچی کے صارفین کیلئے بجلی سستی ہوگی یا نہیں؟ کے الیکٹرک رکاوٹ بن کر سامنے آ گئی

کراچی کے صارفین کو 4 روپے 84 پیسے فی یونٹ ریلیف میں کے الیکٹرک رکاوٹ بن گئی۔ کے الیکٹرک ساڑھے 13 ارب روپے کے ایسے خرچے سامنے لے آئی جو صارفین سے وصول ہونے ہیں۔ جنوری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت کے الیکٹرک صارفین کیلئے فی یونٹ بجلی…

وزیر اعلیٰ سندھ نے کراچی کے شہری مسائل کی رپورٹنگ کیلئے پورٹل بنانے کی ہدایت کر دی

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی کے شہری مسائل کی رپورٹنگ کے لیے پورٹل بنانے کی ہدایت کر دی جبکہ روڈ کٹنگ کی منظوری صرف میئر اور کمشنر کراچی دے سکیں گے۔ جمعرات کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں منعقدہ اجلاس میں میں صوبائی وزرا، میئرکراچی اور…