براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
حافظ حسین احمد کی وفات سے حسین یادوں کا باب ختم ہوگیا: فضل الرحمان
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جے یو آئی رہنما، سینئر سیاستدان حافظ حسین احمد کی وفات پر اظہار افسوس کیا۔
جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حافظ حسین احمد کی وفات سے حسین یادوں کا ایک باب ختم ہوگیا، جوانی سے…
عمران کی پیرول پر رہائی بارے درخواست آئی، حکومت غور کرے گی: رانا ثنااللہ
مشیروزیراعظم برائےسیاسی اموررانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی پیرول پر رہائی بارے درخواست آئی تو حکومت غور کرے گی۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس دہشت گردی کےخلاف…
وادی تیراہ میں پاک فوج کے جوان کو اغوا کرنیکی کوشش ناکام
خیبرپختونخوا کے عوام فتنتہ الخوارج کیخلاف متحد ہوگئے، چھٹی پر آئے پاک فوج کے جوان کے اغوا کی کوشش ناکام بنا دی۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق ضلع خیبر کی وادی تیراہ علاقہ برقمبرخیل ولی خیل میں چھٹی پر آئے پاک فوج کے جوان کےگھر کا محاصرہ کرنے…
ایم کیو ایم کا ایک بار پھر وفاقی حکومت سے الگ ہونے کا عندیہ
ایم کیو ایم نے ایک بار پھر وفاقی حکومت سے الگ ہونے کا عندیہ دے دیا۔
ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی امین الحق کا صحافیوں کے گفتگو ہوئے کہنا تھا کہ ہم نے رابطہ کمیٹی کا اجلاس بلا لیا ہے جس میں اپوزیشن بینچوں پہ بیٹھنے پر مشاورت کریں گے۔…
پنجاب اسمبلی کا اجلاس جمعرات کو دن 11:30 بجے ہوگا
پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل صبح 11:30 بجے ہوگا۔
پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا۔
پنجاب ایمرجنسی سروس (ریسکیو 1122) سے متعلق سوالات آج کے ایجنڈے میں شامل ہیں جبکہ کال اٹینشن نوٹس امن و امان اور مہنگائی پر…
خیبر پختونخوا میں کسی صورت آپریشن کی اجازت نہیں دیں گے: علی امین
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہےکہ صوبے میں کسی آپریشن کی اجازت نہیں دیں گے۔
ایک بیان میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے صوبے میں آپریشن کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا میں کسی صورت آپریشن کی…
یوم پاکستان پریڈ محدود پیمانے پر کرنے کا فیصلہ
23 مارچ کو یوم پاکستان پریڈ محدود پیمانے پر روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق یوم پاکستان پریڈ کو محدود پیمانے پر کرنے کا فیصلہ رمضان المبارک کے باعث کیا گیا ہے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ پریڈ میں…
کراچی کو صاف پانی کی فراہمی کا کے فور منصوبہ آئندہ سال مکمل کرلیا جائے گا: چیئرمین واپڈا
چیئرمین واپڈا کا کہنا ہے کہ کراچی کو صاف پانی کی فراہمی کیلئے کےفور منصوبہ کو جون 2026 میں مکمل کر لیا جائے گا۔
چیئرمین واپڈا نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی آبی وسائل کو بتایا کہ کراچی کو صاف پانی کی فراہمی کیلئے کےفور منصوبہ کو جون 2026 میں…
کراچی:کے پی ٹی نے ساحل کے ساتھ 60 ارب مالیت کی زمین سے قبضہ چھڑالیا
ساحل سمندر کے ساتھ پورٹ ٹرسٹ نے 7 ایکڑ زمین سے قبضہ چھڑا لیا۔
کے پی ٹی اعلامیے کے مطابق آپریشن یونس آباد کے علاقے میں کیا گیا ہے جس کے بعد 7 ایکڑ زمین پر قائم غیر قانونی مکانات مسمار کردیے گئے۔
کے پی ٹی کا بتانا ہےکہ محض 15 دن میں…