براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
انسداد دہشتگردی عدالت نے پولیس کو رؤف حسن کی گرفتاری سے روک دیا
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے 4 مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق ترجمان رؤف حسن کی گرفتاری سے پولیس کو روک دیا۔
اے ٹی سی کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے 26 نومبر احتجاج پر درج مقدمات میں ضمانت قبل از…
احتجاج کیس: فیصل جاوید سمیت 5 ملزمان کی بریت کی درخواستیں خارج
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید خان، واثق قیوم اور دیگر 3 ملزمان کی بریت کی درخواستیں خارج کر دیں۔
اے ٹی سی کے جج طاہر عباس سپرا نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی پر فیض آباد کے مقام پر احتجاج کے…
پاکستان کی جانب سے یونیسکو ہیڈ کوارٹر میں نوروز کے جشن کا اہتمام
پاکستان کی جانب سے 12 ممالک کے اعزاز میں یونیسکو ہیڈ کوارٹر میں نوروز کے ثقافتی تہوار کے جشن کا اہتمام کیا گیا۔
اس تقریب میں سفارت کاروں، معززین اور کمیونٹی کے اراکین نے شرکت کی ، جشن کی تقریبات میں روایتی موسیقی اور پرفارمنس پیش کی گئی،…
حافظ حسین احمد کی ملک کیلئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی: صادق سنجرانی
سابق چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے جمعیت علماء اسلام کے رہنما حافظ حسین احمد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔
سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے مرحوم حافظ حسین احمد کے لئے دعائے مغفرت اور ان کے اہل خانہ کے لئے صبر و استقامت کی دعا کی،…
پی ٹی آئی کی مینار پاکستان جلسے کی درخواست پر ڈی سی لاہور سے جواب طلب
لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی 22 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کی درخواست پر ڈپٹی کمشنر لاہور کو کل تک جواب جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق بندیال نے رہنما تحریک انصاف اکمل باری کی درخواست پر سماعت کی۔…
عمران خان سے ملاقاتوں کی درخواست آج بھی کاز لسٹ سے آؤٹ
بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقاتوں سے متعلق کیسز میں نیا موڑ آگیا، عدالتی حکم کے باوجود مشال یوسفزئی کی توہین عدالت کی درخواست آج بھی کاز لسٹ میں شامل نہیں کی گئی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے گزشتہ روز کازلسٹ منسوخ ہونے پر سخت برہمی کا…
مریم اورنگزیب کا علی امین گنڈا پور سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ
سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا کہ پی ٹی آئی کی قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی اجلاس میں غیرحاضری افسوسناک ہے۔
سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے کمیٹی کی میٹنگ میں شریک نہ ہوکر ثابت کیا…
قومی سلامتی کمیٹی کا بائیکاٹ پی ٹی آئی کی سیاست کے عین مطابق ہے: عرفان صدیقی
سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ قومی سلامتی پارلیمانی کمیٹی کا بائیکاٹ پی ٹی آئی کی سیاست کے عین مطابق ہے۔
سینیٹر عرفان صدیقی نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ صرف یہی جماعت سزا یافتہ قیدی سے ملاقات کی ضد کو انسداد دہشت گردی حکمت عملی پر ترجیح دے…
چیئرمین پی اے سی نے توشہ خانہ کا 1947ء سے اب تک کا ریکارڈ طلب کر لیا
چیئرمین پی اے سی نے توشہ خانہ کا 1947ء سے اب تک کا ریکارڈ طلب کر لیا۔
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں توشہ خانہ کے ریکارڈ کی عدم دستیابی سے متعلق آڈٹ اعتراض کا جائزہ لیا گیا، آڈٹ حکام کی بریفنگ میں کہا گیا کہ 1990ء سے 2002ء تک کا توشہ خانہ کا…
حافظ حسین احمد کے انتقال سے ملک زیرک سیاسی، مذہبی رہنما سے محروم ہو گیا: ایاز صادق
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما، سابق ممبر قومی اسمبلی حافظ حسین احمد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے حافظ حسین احمد کی سیاسی، سماجی اور دینی خدمات کو…