براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے سیاسی جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی پر زور دیا۔ علی امین گنڈاپور نے پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اجلاس میں سیاسی جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ آپس کی…

توہین عدالت کیس کی کاز لسٹ منسوخی کا معاملہ: یہ کرنے کی بجائے میری عدالت کی بنیادوں میں بارود رکھ کر…

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز اسحاق خان نے مشال یوسفزئی کی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف توہین عدالت کیس کی کازلسٹ منسوخ ہونے کے معاملے پر ریمارکس دیے کہ ایسا کرنے سے پہلے میری عدالت کی بنیادوں میں بارود رکھ کر اڑا دیتے۔ عدالتی حکم…

حکمرانوں کے جذبات اور الفاظ کی تکرار دہشتگردی کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی: بیرسٹرسیف

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی غیر موجودگی پر سوالات اٹھا دیے۔ بیرسٹر محمد علی سیف نے ایک بیان مین کہا قومی سلامتی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بلانے والے…

دہشتگردی کا نشانہ بننے والی جعفر ایکسپریس کی بوگیاں 8 روز بعد کوئٹہ پہنچا دی گئیں

بلوچستان: بولان میں دہشتگردی کا نشانہ بننے والی جعفر ایکسپریس کی بوگیاں 8 روز بعد کوئٹہ پہنچا دی گئیں۔ ریلوے حکام کے مطابق ٹرین کی بوگیوں پرگولیوں کے نشان ہیں اوربیشترکھڑکیوں کے شیشے ٹوٹے ہوئے ہیں۔ حکام نے بتایا کہ بوگیوں کو مرمت کے…

پاک افغان طورخم تجارتی گزرگاہ 25 روز بند رہنے کے بعد کھولنے کا فیصلہ

پاکستان اور افغانستان کی طورخم تجارتی گزرگاہ آج 25 روز بعد کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستانی جرگہ سربراہ جواد حسین کاظمی کا کہنا ہے کہ طورخم سرحد پر متنازع تعمیر کے خاتمے پر افغان حکام رضامند ہو گئے ہیں۔ جواد حسین کاظمی نے بتایا…

حیدرآباد: ملزمان کی شناخت کیلئے پولیس کیساتھ جانیوالا مدعی مقدمہ فائرنگ سے جاں بحق

حیدرآباد میں ملزمان کی شناخت کے لیے پولیس کے ساتھ جانے والا مدعی مقدمہ ملزمان کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا۔ حکام کے مطابق 2 روز قبل 2 گروہ کےدرمیان جھگڑے میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوا تھا۔ منگل کے روز مدعی مقدمہ کی نشاندہی پرپولیس نے…

وزیر دفاع خواجہ آصف نے دہشتگردوں کے تعاقب میں افغانستان میں کارروائیاں کرنے کا اشارہ دیدیا

وزیردفاع خواجہ آصف نے دہشت گردوں کے تعاقب میں افغانستان میں کارروائیاں کرنے کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو ہمارے وجود کا دشمن ہوگا، اس کے پیچھے ہمیں کسی بھی ملک جانا پڑے ، تو ہم جائیں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر…

دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے حکومت آپریشن کا فیصلہ کرچکی ہے: وفاقی وزیر

وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک نے انکشاف کیا ہے کہ ملک اِس وقت حالت جنگ میں ہے اوردہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے حکومت آپریشن کا فیصلہ کرچکی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک کا کہنا تھاکہ سکیورٹی…

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کیس: پی ٹی آئی کا کوئی رہنما جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہ ہوا

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا کوئی رہنما جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کے سامنے پیش نہ ہوا۔ جے آئی ٹی نے شیخ وقاص، عون عباس، فردوس شمیم نقوی سمیت پی ٹی آئی کے 16 ارکان کو طلب کیا تھا۔…

بلوچستان یونیورسٹی کوئٹہ کو غیر معینہ مدت کیلئے بندکر دیا گیا

کوئٹہ میں قائم بلوچستان یونیورسٹی کو غیر معینہ مدت کےلیے بند کر دیا گیا، انتظامیہ نے سٹی سمیت تمام کیمپس کا تدریسی عمل آن لائن کردیا ۔ کوئٹہ میں بلوچستان یونیورسٹی اور تمام کیمپس میں تدریسی سرگرمیاں ورچوئل لرننگ پر منتقل کردی گئی ہیں۔…