براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

حافظ نعیم کی سیاست کی بنیاد جھوٹ پر مبنی ہے: ترجمان سندھ حکومت

جماعت اسلامی کےامیرحافظ نعیم الرحمان کےبیان پرترجمان سندھ حکومت گنہورخان اسران کا ردعمل سامنے آ گیا۔ گنہورخان اسران کا کہنا ہے کہ حافظ نعیم الرحمان کی سیاست کی بنیاد ہی الزامات اورجھوٹ پرمبنی ہے، ہمارےترقیاتی منصوبوں…

خیبرپختونخوا کے تین اضلاع کے مختلف علاقوں میں بدھ کو کرفیو نافذ

خیبرپختونخوا کے تین اضلاع کے مختلف علاقوں میں کل صبح چھ بجے سےشام چھ بجے تک کرفیو نافذ کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیاہے کہ 19مارچ2025 کوعزیزآباد چوک سروکئی، جنڈولہ، کوڑھ فورٹ، دبّارہ، سپین مسجد، آسمان منزہ، لدھا، مکین، رزمک، گردئی،…

افغانستان سے جنگ لڑ کر پاکستان کو کچھ نہیں ملے گا: احمد اویس

رہنما تحریک انصاف احمد اویس نے کہا ہے کہ افغانستان سےجنگ لڑ کر پاکستان کو کچھ نہیں ملےگا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے احمد اویس کا کہنا تھا کہ ہم نےافغانستان کوکیوں دشمن بنایا؟ افغانیوں کو نکالنے سے پہلے کوئی طریقہ کار طے…

بانی پی ٹی آئی کےرویے کی مذمت کرتے ہیں: دانیال چودھری

پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات دانیال چودھری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کےرویے کی مذمت کرتے ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے دانیال چودھری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نےگزشتہ رات قومی سلامتی کمیٹی میں آنےکا کہا تھا، یہ کسی ایک جماعت…

وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک سے ترکمانستان کے سفیر کی ملاقات

وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک سے ترکمانستان کے سفیر نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان ترکمانستان توانائی شراکت داری کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، ترکمانی سفیر نے وفاقی وزیر علی پرویز ملک کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔…

مسلط لوگ کبھی بھی عوام کے خیر خواہ نہیں ہوسکتے: حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ مسلط کردہ لوگ کبھی بھی عوام کے خیر خواہ نہیں ہوسکتے۔ کراچی میں جماعت اسلامی عام وعوامی دعوت افطارسے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ لیاری کے عوام کا محبت دینے پر شکر…

بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ترجمان میں ایک بار پھر تبدیلی

بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ترجمان میں ایک بار پھر تبدیلی ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق نیاز اللہ نیازی کو بشریٰ بی بی کے ترجمان کی بھی ذمہ داری دے دی گئی۔ فیصلہ بانی پی ٹی آئی نے جیل میں وکلا سے ملاقات میں کیا، نیاز اللہ…

وزیراعظم شہبازشریف آج 3 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہونگے

وزیراعظم شہباز شریف آج سے 22 مارچ تک سعودی عرب کا سرکاری دورہ کریں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف آج 3 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہونگے جہاں وہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات میں تجارت…

پنجاب حکومت نےفرانزک سائنس ایجنسی کو براہ راست سیاسی کنٹرول میں دیدیا

لاہور: پنجاب حکومت نے قانون میں تبدیلی کرکے فرانزک سائنس ایجنسی کو براہ راست سیاسی کنٹرول میں دے دیا۔ گزشتہ ہفتے پنجاب حکومت نے ایک متنازعہ قانون منظور کیا جس کے تحت پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی (PFSA) کو تحلیل کر دیا گیا اور ایک نئی باڈی…

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 10 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 10 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کے لیے منظور کی گئی رقم موسمیاتی تبدیلی سے متاثر غریب کاشتکاروں کے لیے ہو گی، اس رقم سے موسمیاتی تبدیلی سے متاثرہ افراد کو چھوٹے قرضے…