وزیراعظم شہبازشریف آج 3 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہونگے

0 105

وزیراعظم شہباز شریف آج سے 22 مارچ تک سعودی عرب کا سرکاری دورہ کریں گے۔

وزیراعظم شہبازشریف آج 3 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہونگے جہاں وہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات میں تجارت کےفروغ، شراکت داری اور اقتصادی تعاون بڑھانے پرتبادلہ خیال ہوگا۔

ترجمان کے مطابق وزیراعظم کے دورے کا مقصد دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانا، اقتصادی تعاون کو فروغ اورسرمایہ کاری کے مواقع بڑھانا ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.