براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 خوارج ہلاک
خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 خوارج ہلاک ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر کے علاقے طور درہ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا جس…
تحریک تحفظ آئین پاکستان کا آج قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا ان کیمرا اجلاس آج ہوگا ،عسکری قیادت موجودہ سکیورٹی صورتحال سے آگاہ کرے گی۔
اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ترجمان تحریک تحفظ آئین…
ایاز صادق اور وزرا نے عمران خان سے متعلقہ افراد کی ملاقات کا یقین دلادیا، عامر ڈوگر
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے پاکستان تحریک انصاف کے چیف وہپ عامر ڈوگر نے ملاقات کی۔
عامر ڈوگر کی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری سے بھی ملاقات ہوئی۔ عامر ڈوگر نے مطالبہ کیا کہ پارلیمنٹ کے قومی سلامتی…
سپریم کورٹ نے سرکاری ملازم کے انتقال کے بعد بیٹی کو نوکری کیلئے اہل قرار دے دیا
سپریم کورٹ نے سرکاری ملازم کے انتقال کے بعد بیٹی کو نوکری کیلئے اہل قرار دے دیا۔
سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل دو رکنی بنچ نے سرکاری ملازم کے انتقال کے بعد بیٹی کو نوکری سے محروم کرنے کے کیس کی سماعت کی۔…
پنجاب کےکالجز میں کلاس رومز میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد
پنجاب بھر کےکالجز کےکلاس رومز میں موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی لگادی گئی۔
ڈائریکٹرکالجز پنجاب نے صوبےکے تمام کالجز کو مراسلہ جاری کردیا ہے۔
مراسلے میں کہا گیا ہےکہ موبائل فون کے استعمال سے ڈسپلن کی خلاف ورزی اور تعلیم پر توجہ…
دہشتگرد حملوں میں بزدلی دکھانے والے اہلکاروں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی، ڈی جی لیویز فورس بلوچستان
ڈائریکٹر جنرل لیویز فورس بلوچستان عبدالغفار مگسی نے صوبے میں دہشت گرد حملوں کے دوران غفلت یا بزدلی کا مظاہرہ کرنے والے اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان کردیا۔
ڈی جی لیویز فورس نےکہا ہےکہ یہ اعلان بلوچستان میں حالیہ دہشت گردی کے…
گرفتار حیدر سعید ہماری آفیشل ٹیم کا حصہ نہیں: سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ اداروں کیخلاف نفرت انگیز مہم چلانے کے الزام میں گرفتار حیدر سعید ہماری آفیشل ٹیم کا حصہ نہیں لیکن ہر احتجاج میں شریک ہوتا ہے۔
پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ…
دنیا کے طویل القامت افراد میں شامل نصیر سومرو انتقال کرگئے
دنیا کے طویل القامت افراد میں شامل نصیر سومرو شکارپور میں انتقال کرگئے۔
ان کے بھائی ریاض سومرو کے مطابق 55 سالہ نصیر سومرو کئی ماہ سے پھیپھڑوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور ان کا گھر میں علاج جاری تھا، ان کی نماز جنازہ شکار پور میں کل صبح…
بنوں کینٹ حملے میں ہلاک مزید 3 افغان دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی
بنوں کینٹ حملے میں ہلاک مزید 3 افغان دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی ہے۔
تفتیشی ذرائع کے مطابق پہلے ہی 2 افغان دہشت گردوں کی شناخت ہو چکی تھی۔
ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کا تعلق افغانستان کے مختلف اضلاع سے تھا۔
ایک حملہ…