براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

علی محمد خان کا عمران خان کو پیرول پر اے پی سی میں لانے کا مطالبہ

رہنما تحریک انصاف علی محمد خان نے عمران خان کوپیرول پراے پی سی میں لانے کا مطالبہ کردیا۔ نجی ٹیوی کےپروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے علی محمد خان کا کہنا تھا کہ اکثریت کی رائے ہے،قومی سلامتی کمیٹی بریفنگ میں شرکت کرنی چاہیے، اجلاس میں بریفنگ…

سکیورٹی فورسز کی ضلع خیبر میں کارروائی، 3 خوارج جہنم واصل

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران 3 خوارج کو جہنم واصل کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر کے علاقے تور درہ میں آپریشن کیا، کارروائی خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کی گئی۔…

پنجاب اسمبلی کا 23 واں اجلاس منگل کو طلب، ایجنڈا جاری

صوبائی اسمبلی پنجاب کے 23 ویں اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا، اجلاس منگل 18 مارچ 2025 کو 12:30 بجے دوپہر منعقد ہو گا۔ محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پوچھے گئے سوالات کے جوابات دے گا، محکمہ بہبود آبادی پوچھے گئے سوالات کے جوابات…

بلاول بھٹو سے پیپلز پارٹی میں شامل ہونیوالے رانا احسان سمیت پارٹی رہنماؤں کی ملاقات

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے مسلم لیگ ن سے پیپلز پارٹی میں شامل ہونیوالے رانا احسان سمیت پارٹی رہنماؤں نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران رانا احسان نے پیپلز پارٹی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری…

قوم کو متحد کرنے کیلئے اے پی سی بلانی چاہیے: فواد چودھری

سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ قوم کو متحد کرنے کیلئے اے پی سی بلانی چاہیے۔ پنجاب کے شہر فیصل آباد میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا تھا کہ سانحہ اے پی ایس کے بعد جنرل راحیل شریف نے سب کو اکٹھا کیا تھا، تمام…

جنوبی افریقہ کے اعلیٰ دفاعی وفد کا ایئر ہیڈکوارٹرز کا دورہ، چیف آف ایئر سٹاف سے ملاقات

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جنوبی افریقہ کے اعلیٰ دفاعی وفد نے ایئر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق وفد کی قیادت قائم مقام سیکرٹری دفاع ڈاکٹر تھوبیکائل گامدے نے کی، وفد کی چیف آف ایئر سٹاف ایئر چیف…

پی ٹی آئی کا عمران خان سے ملاقات کے بغیر آج قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت کے بغیر آج قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رات گئے پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں قومی سلامتی کمیٹی…

گورنر سندھ پر تنقید، ایم کیو ایم رکن قومی اسمبلی اقبال خان کو شوکاز نوٹس جاری

ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی محمد اقبال خان کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ کراچی سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 235 سے منتخب رکن اسمبلی محمد اقبال خان کو اظہار وجوہ کا نوٹس پارٹی کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔ نوٹس میں بتایا گیا کہ رکن قومی…

پرائیویٹ حجاج کو منیٰ اور عرفات میں ابھی تک جگہ الاٹ نہیں ہوسکی ہے: طاہر اشرفی

پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ پرائیویٹ حجاج کو منیٰ اور عرفات میں ابھی تک جگہ الاٹ نہیں ہوسکی جس کے باعث 70 سے 75 ہزار پرائیویٹ حجاج کا حج کوٹہ ضائع ہونےکا خدشہ موجود ہے۔ ایک بیان میں حافظ طاہر اشرفی نے کہا…

دشمن اگر امن کی بجائے جنگ چاہتا ہے تو ہم ایک بار پھر جنگ کیلئے تیار ہیں: ترجمان حماس

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے ترجمان ڈاکٹر خالد قدومی نے واضح کیا ہے کہ دشمن اگر امن کی بجائے جنگ چاہتا ہے تو ہم ایک بار پھر جنگ کیلئے تیار ہیں، اسرائیل دوبارہ جنگ شروع کرتے ہوئے ہمیشہ 7 اکتوبر کو یاد رکھے گا۔ پیر کو حماس کے ترجمان…