براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

ہائی پاور سلیکشن بورڈ پر ایف بی آر کے افسران کی ترقی روکنے کا حکم امتناع ختم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہائی پاور سلیکشن بورڈ پر ایف بی آر کے افسران کی ترقی روکنے کا حکم امتناع ختم کر دیا۔ کہا اب ہائی پاور سلیکشن بورڈ اپنا کام جاری رکھے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف بی آر کے وکیل کی حکم امتناع ختم کرنے کی استدعا…

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، 14 نکاتی ایجنڈا جاری

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس کے لئے 14 نکات پر مشتمل ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت کابینہ اجلاس رات 9 بجے سول سیکرٹریٹ پشاور میں ہوگا جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ اجلاس کے دوران…

جعلی ویڈیو کیخلاف صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کی درخواست نمٹا دی گئی

لاہور ہائیکورٹ نے جعلی ویڈیو کیخلاف وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی درخواست ایف آئی اے رپورٹ کی روشنی میں نمٹا دی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے جعلی ویڈیو کیخلاف وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی…

خیبرپختونخوا میں جوڈیشل افسران کیلئے ویلفیئر فنڈز کے قیام کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں جوڈیشل افسران کے لئے ویلفیئر فنڈز کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے وزیر قانون اور محکمہ خزانہ کے اراکین پر مشتمل کمیٹی نے فنڈز کے قیام کی منظوری دے دی۔ دستاویز کے مطابق ویلفیئر فنڈز صحت، حادثات، قدرتی آفات…

دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین کا استعمال، افغان ناظم الامور دفتر خارجہ طلب، شدید احتجاج

پاکستان میں دہشت گردی کیلئے افغان سرزمین کے استعمال پر افغان ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے افغانستان کے سامنے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا، پاکستان نے جعفر ایکسپریس حملے میں افغان سرزمین استعمال کرنے کا…

قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا بند کمرہ اجلاس شروع، سیاسی و عسکری قیادت شریک

قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا بند کمرہ اجلاس شروع ہو گیا جس کے سلسلے میں پارلیمنٹ ہاؤس کے اندر اور اطراف میں سخت حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں۔ اجلاس میں اعلیٰ حکومتی اور عسکری قیادت شریک ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر، ڈی جی آئی ایس…

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کیلئے مدعو کردہ رہنماؤں کی فہرست سامنے آگئی

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کیلئے مدعو کردہ رہنماؤں کی فہرست سامنے آگئی۔ واضح رہے کہ ملکی سکیورٹی صورتحال پر پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا جس میں عسکری قیادت پارلیمانی کمیٹی کو موجودہ سکیورٹی صورتحال سے آگاہ کرے گی،…

دہشتگردی کے عفریت کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے: وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع خیبر میں فتنہ الخوارج کے خلاف انٹیلیجنس کی بنیاد پر کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کی پذیرائی کی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے آپریشن میں 3 خارجیوں کو جہنم رسید کرنے پر سکیورٹی فورسز کے…

خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے فورسز کے اقدامات قابل ستائش ہیں: محسن نقوی

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ضلع خیبر کے علاقے میں کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن پر سکیورٹی فورسز کی تعریف کی۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہاکہ 3 خوارجی دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، سکیورٹی…

صدر مملکت کا خیبر میں 3 خوارج کو جہنم واصل کرنے پر فورسز کو خراج تحسین

صدر مملکت آصف علی زرداری نے ضلع خیبر میں آپریشن میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے 3 خوارج جہنم واصل کرنے پر فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔ صدر مملکت نے انٹیلیجنس پر مبنی کارروائی کے دوران فتنۃ الخوارج کے دہشت گردوں کا قلع قمع کرنے پر سکیورٹی…