براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
خیبر پختونخوا: پولیس کے سرچ آپریشن میں کالعدم ٹی ٹی پی کے ٹھکانے تباہ
صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس نے سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے عارضی ٹھکانوں کو تباہ کردیا۔
لکی مروت پولیس نے سرحدی علاقےمیں سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کیا جس میں کالعدم ٹی ٹی…
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کا معاملہ، جے آئی ٹی نے پی ٹی آئی کے 16افراد کو دوبارہ طلب کرلیا
وشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے معاملے میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے تحریک انصاف کے 16 افراد کو دوبارہ طلب کر لیا۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے 16 افراد کو 18 مارچ کو جےآئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کے نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔…
قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس طلب، عسکری قیادت ملکی سکیورٹی صورتحال سے آگاہ کرے گی
قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس 18 مارچ کو طلب کرلیا گیا۔
وزیر اعظم آفس کے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی ایڈوائس پر اسپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس طلب کیا۔
اعلامیے میں بتایا گیا ہئ کہ قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا…
افغان مہاجرین سے متعلق پالیسی غلط ہے، اگر افغانی پاکستان کی شہریت لینا چاہتے ہیں تو دینی چاہیے: علی…
خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کو نکالنے کی وفاقی پالیسی سے میرا اختلاف ہے اور وفاق نے مجھ سے افغان مہاجرین کو نکالنے پر بات نہیں کی۔
پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور کا کہنا تھاکہ…
عدالتوں میں انصاف کی پامالی ہوتی ہے، میڈیا نہ ہی سیاست آزاد ہے، شاہد خاقان عباسی
کراچی:سابق وزیراعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے حکومتی اقدامات پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی عدالتوں میں انصاف کی پامالی ہوتی، نہ تو میڈیا اور نہ ہی سیاست آزاد ہے۔
کراچی میں اپنی نئی سیاسی جماعت عوام…
آبی پرندوں کی 2 سال بعد پنجاب کی جھیلوں اور تالابوں کی طرف واپسی
لاہور:آبی پرندوں کی 2 سال بعد پنجاب کی جھیلوں، تالابوں اور آبی ذخائر کی طرف واپسی ہوگئی۔
فلمنگوز (گلابی بگلے، لم ٹنگو) کی قطاریں اپنے قدرتی مسکنوں کی جانب واپسی کا سفر مکمل کر چکی ہیں جو ماحولیاتی تحفظ کے حوالے سے ایک بڑی کامیابی سمجھی…
نوشکی: دالبندین روڈ پر بس کے قریب دھماکا، 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
نوشکی:نوشکی میں دالبندین روڈ پر بس کے قریب دھماکے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے نوشکی میں دالبندین روڈ پر سکیورٹی فورسز کی بس کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 10 سے زائد…
آزاد کشمیر؛ کوسٹر گہری کھائی میں جا گری، 5مسافر جاں بحق
مظفرآباد:آزاد کشمیر کے ضلع حویلی میں مسافر کوسٹر گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق فارورڈ کہوٹہ سے راولپنڈی جاتے ہوئے کوسٹر کو محمود گلی میں سڑک پر برف اور کہر کے باعث حادثہ پیش…
شہداء قوم کا سرمایہ، قربانیاں رائیگاں نہیں جائینگی: محسن نقوی
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ شہداء قوم کا سرمایہ افتخار ہیں، شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائینگی۔
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پشاور اور کرک میں مختلف مقامات پر خوارجی دہشتگردوں کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت…
کوئٹہ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکے سے اہلکار شہید، 5 افراد زخمی
کوئٹہ کے علاقہ کرامانی روڈ پر پولیس موبائل کے قریب دھماکے سے ایک اہلکار شہید اور 5 افراد زخمی ہو گئے۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پولیس موبائل کے قریب دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے پولیس کے شہید اہلکار کو خراج عقیدت پیش کیا۔…