براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
پاکستانیوں کے امریکی سفر پر مکمل پابندی کا خطرہ ٹل گیا، حسین حقانی کی نام لیے بغیر پی ٹی آئی پر…
امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کا کہنا ہے کہ لگتا ہے پاکستانیوں کے امریکی سفر پر مکمل پابندی کا امکان ٹل گیا ، اب صرف ویزے کے اجرا کو محدود کیا جارہا ہے۔
انہوں نے پی ٹی آئی پر نام لیے بغیر طنز کیا کہ امریکا میں بیٹھ کر…
موجودہ سیاسی صورتحال میں نوازشریف اہم کردار ادا کرسکتے ہیں، مولانا فضل الرحمان
اسلام آباد: سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ موجودہ سیاسی صورتحال میں نوازشریف اہم کردارادا کرسکتے ہیں۔
اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ملکی صورتحال پرتحریک کے لیے مشاورتی…
کرک میں سوئی گیس آفس اور تھانوں پر حملے، 2 اہلکار شہید
کرک میں 3 مقامات پر حملے ہوئے ہیں جس کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔
ڈی پی او کرک کے مطابق سوئی گیس آفس پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک ایف سی اہلکارشہیدجبکہ ایک اہلکار زخمی بھی ہوا۔
حکام کے مطابق کرک کے تھانا تخت نصرتی…
پی ٹی آئی نے اے پی سی میں شمولیت کیلئے بانی کی شرکت کو لازمی قرار دیا ہے، خواجہ آصف
سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کے لیے پی ٹی آئی کا موقف ہے کہ عمران خان کو پے رول پر لایا جائے۔
سیالکوٹ میں جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئےخواجہ آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی نے یہ بات واضح الفاظ…
عالمی تعاون سےپاکستان دہشتگردی پرقابوپاسکتا ہے: چینی قونصل جنرل
کراچی میں چین کے قونصل جنرل یانگ یوڈونگ نے بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پرحملے اور مسافروں کو یرغمال بناکر قتل کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔
اس نمائندے کے سوال پر کہ بلوچستان میں ہوئی حالیہ دہشتگردی کے نتیجے میں پاکستان اور چین کے درمیان…
جعفر ایکسپریس کو نشانہ بنائے جانے کے مقام پر ریلوے ٹریک کلیئر قرار
کچھی کےعلاقے میں جعفر ایکسپریس کو نشانہ بنائے جانے کے مقام پر ریلوے ٹریک اور اطراف کا علاقہ کلیئر کردیا گیا۔
متاثرہ ریلوے ٹریک اور علاقے میں میڈیا کے نمائندوں کو رسائی دے دی گئی۔ ریلوے حکام نے بتایاکہ ریلوے کے انجنیئرنگ سمیت تیکنیکی…
وزیر اعظم نے 190 ملین پاؤنڈ لاگت والی دانش یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھ دیا، چیف جسٹس اور فائز عیسیٰ…
وزیر اعظم شہباز شریف نے 190 ملین پاؤنڈ (60 ارب روپے) کی لاگت سے تعمیر ہونے والی دانش یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔
اسلام آباد میں دانش یونیورسٹی کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا 190 ملین پاؤنڈ…
فیصلہ ہوچکا دہشتگرد پاکستان میں ہوں یا افغانستان میں انہیں نہیں چھوڑا جائیگا: وزیر ریلوے
وزیر ریلوے حنیف عباسی کا کہنا ہے فیصلہ ہو چکا ہے کہ معصوم انسانی جانوں سے کھیلنے والے دہشت گرد چاہے پاکستان میں ہوں یا بھاگ کر افغانستان یا کسی اور ملک چلے جائیں انہیں نہیں چھوڑا جائے گا ۔
ریلوے ہیڈ کوارٹر لاہور میں پریس کانفرنس کرتے…
اسلامو فوبیا عالمی امن اور بین المذاہب ہم آہنگی کیلئے خطرہ ہے: مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اسلامو فوبیا عالمی امن اور بین المذاہب ہم آہنگی کیلئے خطرہ ہے۔
انسداد اسلاموفوبیا کے عالمی دن پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں مسلمانوں کو درپیش امتیازی…
کمشنریا ممبر الیکشن کمیشن کے استعفے، انتقال یا نااہلیت کی صورت خالی اسامی کتنے دن میں پُر ہونی…
آئین کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان میں خالی اسامی 45 دن میں پُر ہونی ہوتی ہے۔
ذرائع کے مطابق آئین کے آرٹیکل215 فور کےتحت کمشنریا ممبر الیکشن کمیشن کی خالی اسامی 45 دن میں پُر ہونا ہوتی ہے تاہم 26 ویں آئینی ترمیم کے بعد الیکشن…