براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

آئی ایم ایف نے پروگرام پر پاکستان کے بہتر عملدرآمد کو تسلیم کیا: وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہےکہ آئندہ ہفتے نتیجہ خیز نتائج کے لیے آئی ایم ایف سے مشاورت جاری رہے گی۔ میڈیا  سے گفتگو کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات میں کافی پیش رفت ہوئی، آئی ایم ایف پروگرام پرعملدرآمد…

26 نومبر احتجاج: بشریٰ بی بی کی ضمانت میں 15 اپریل تک توسیع

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے 26 نومبر احتجاج کیس میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 15 اپریل تک توسیع کر دی۔ بشریٰ بی بی کیخلاف 26 نومبر احتجاج کے کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت چودھری عامر ضیا ایڈیشنل سیشن جج، ویسٹ نے کی،…

پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی کوآرڈی نیشن کمیٹیوں کا اجلاس آج ہو گا

پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ ن کی کوآرڈی نیشن کمیٹیوں کا اجلاس آج گورنر ہاؤس میں ہوگا۔ اجلاس کی میزبانی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کریں گے ، پیپلزپارٹی کی طرف سے راجہ پرویز اشرف، حسن مرتضیٰ، ندیم افضل چن اور قاسم گیلانی…

پشاور: محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کا اساتذہ اور طلبہ کا امتحان لینے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے اساتذہ اور طلبہ کا امتحان لینے کا فیصلہ کرلیا۔ محکمہ تعلیم کے مطابق امتحان کے دوران 2200 سکولوں میں طلبہ اور اساتذہ کا رینڈم ٹیسٹ لیا جائے گا، امتحان گریڈ 3، 5 اور گریڈ 8 کے طلبہ و طالبات کا…

5 اکتوبر احتجاج کیس: عمرا یوب کی حاضری معافی کی درخواست منظور

انسداد دہشتگردی عدالت نے 5 اکتوبر احتجاج کیس میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں عمر ایوب کیخلاف تھانہ صدر حسن ابدال میں درج مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت…

دانش یونیورسٹی کیلئے 100 ایکڑ رقبہ مختص، ادارہ ملک کا نام روشن کرے گا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دانش یونیورسٹی کیلئے 100 ایکڑ رقبہ مختص کیا گیا ہے، دانش یونیورسٹی عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کرے گی۔ اسلام آباد میں دانش یونیورسٹی آف ایمرجنگ سائنسز کی سائٹ ریویو تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم…

عمران خان کیخلاف توہینِ عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ کے آئینی بنچ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی آئینی بنچ 21 مارچ کو عمران خان کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست پر…

پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت ہے: کامران ٹیسوری

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت ہے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت مختلف روپ دھار کر پاکستان میں دہشت گردی کرواتا ہے، انڈین ایجنٹ سوشل میڈیا پر پیسے لگا رہے…

سانحہ جعفر ایکسپریس میں شہید لانس نائیک عثمان سپرد خاک

سانحہ جعفر ایکسپریس میں شہید لانس نائیک عثمان کو فتح جنگ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ شہید لانس نائیک عثمان کی نماز جنازہ میں گورنر پنجاب سلیم حیدر، عسکری حکام اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، پاک فوج کے بہادر سپوت سپاہی مزمل شہید کی فیصل…

گلگت بلتستان میں چار نایاب برفانی تیندووں کی ایک ساتھ موجودگی

گلگت بلتستان میں چار نایاب برفانی تیندووں کی ایک ساتھ منظر عام پر آگئے۔ سنو لیپرڈ کی موجودگی حیاتیاتی تنوع کیلئے خوش آئند خبر ہے، ماہرین کے مطابق برفانی تیندوے عام طور پر چھپ کر رہنے والے جانور ہیں، تیندووں کا اس طرح نظر آنا غیر…