براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
جعفر ایکسپریس حملہ: قومی اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی پر 3 مقدمے درج
جعفر ایکسپریس حملے کے بعد قومی اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کرنے پر ایف آئی اے سائبر کرائم اسلام آباد نے 3 مقدمات درج کر لئے۔
مقدمات جھوٹی خبریں پھیلانے پر پیکا ایکٹ کے تحت درج کئے گئے، مقدمات کے متن کے مطابق پراپیگنڈا کے ذریعے عوام کو…
لاہور میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، کالعدم تنظیم کا خودکش حملہ آور گرفتار
برکی روڈ کے قریب سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، کالعدم تنظیم کا خودکش حملہ آور گرفتار کر لیا گیا۔
فائرنگ تبادلے کے دوران پکڑے جانے والے کالعدم تنظیم کے خودکش حملہ آور کا ساتھی زخمی حالت میں فرار ہوگیا،…
ملکی مسائل کا حل صرف مذاکرات میں ہے: سپیکر قومی اسمبلی
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ مسائل کا حل صرف مذاکرات میں ہے۔
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شرائط پر بات چیت نہیں ہوتی، مذاکرات ذات سے ہٹ کر اور پاکستان کے مفاد میں ہونے چاہئیں،…
پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش، ژالہ باری
پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کا سپیل داخل ہوگیا۔
فیصل آباد میں گرج چمک کے ساتھ بادل خوب برسے، ژالہ باری سے گلیاں سفید ہوگئیں، مری میں بارش سے سردی میں اضافہ ہوگیا، قصور،چکوال، اٹک، گجرات، جہلم، اوچ شریف میں بھی ابر رحمت ہوئی،…
پاک فوج کے سپہ سالار معیشت کی بہتری کیلئے بھی مصروف عمل ہیں: گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ فوج کے حافظ سپہ سالار سرحدوں کی حفاظت کے ساتھ ساتھ ملک کی معیشت کی بہتری کے لئے بھی مصروف عمل ہیں۔
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ سب لوگ گورنر ہاؤس کے اصل…
انسداد اسلامو فوبیا کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے
انسدادِ اسلاموفوبیا کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔
اسلامو فوبیا سے مراد مسلمانوں سے بے وجہ خوف اور تعصب ہے جس کا مسلم کمیونٹی کو نفرت اور جسمانی حملوں کی صورت میں سامنا کرنا پڑتا ہے، یہ نسلی تعصب اور مذہبی امتیاز کی ایک شکل ہے جس میں…
وفاقی کابینہ میں شامل ہونیوالے نئے وزراء نے حلف اٹھا لیا
وفاقی کابینہ میں شامل ہونے والے نئے وزراء نے حلف اٹھا لیا۔
وفاقی کابینہ میں شامل ہونے والے نئے ارکان کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوئی۔
قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے نئے وزراء سے حلف لیا۔
پیرزادہ عمران احمد شاہ نے وفاقی…
وزیراعظم نے فیصلہ کیا ہے اب ایم ایل ون بنےگی: وزیر ریلوے حنیف عباسی
وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں ریسکیو آپریشن کررہے ہیں اور 24 گھنٹےمیں ٹریک کلیئر ہوجائے گا۔
ایک بیان میں وزیرریلوےحنیف عباسی نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے فیصلہ کیا ہے اب ایم ایل ون بنےگی، ٹریک کی صورتحال سب کوپتا ہے،…
پابندی کے باوجود ایکس کیوں استعمال ہو رہا ہے؟ وزارت داخلہ سے رپورٹ طلب
لاہور ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا ایپ ایکس پر پابندی کے خلاف درخواستوں پر وفاقی وزرات داخلہ سے رپورٹ طلب کرلی۔
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3 رکنی فل بینچ نے سوشل میڈیا ایپس اور ایکس پر پابندی کے خلاف درخواستوں پر…
لاہور: سکیورٹی گارڈز کا شہری پر تشدد، نجی سکیورٹی کمپنی کا دفتر سیل، شوکاز جاری
محکمہ داخلہ پنجاب نے بیجنگ انڈرپاس میں سکیورٹی گارڈ کی جانب سے شہری پر فائرنگ اور تشدد کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔
ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق نجی سکیورٹی کمپنی کےخلاف محکمانہ کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے اور نجی سکیورٹی کمپنی کے…