براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

طلبہ گرمیوں کی چھٹیوں میں کیا سیکھیں؟

گرمیوں کی چھٹیاں طالب علموں کیلئے ایک نہایت خوشگوار وقت ہوتی ہیں، سکول، کالج یا یونیورسٹی کے معمولات سے وقتی آزادی ملتی ہے اور زندگی میں ایک غیر رسمی، آزاد اور ہلکا پھلکا وقفہ آ جاتا ہے، لیکن یہ تعطیلات صرف آرام، تفریح یا سیر و تفریح تک…

ضم شدہ اضلاع کے 267 ارب واجب الادا، وفاق فنڈز منتقل کرے، بیرسٹر سیف

خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ضم شدہ اضلاع کے لیے نیشنل فنانس کمیشن (NFC) کے تحت مختص کردہ 350 ارب روپے میں سے باقی ماندہ 267 ارب روپے فوری طور پر خیبرپختونخوا کو منتقل کرے۔انہوں نے وفاق…

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی آج امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات طے

فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی آج امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات طے ہوگئی۔وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے اور ظہرانہ کے موقع پر ملاقات ہوگی، یہ بھی بتایا گیا ہے…

پاکستان نے غزہ کی صورتحال کو انسانیت کے ضمیر پر دھبہ قرار دے دیا

پاکستان نے غزہ میں جاری صورتحال کو انسانیت کے اجتماعی ضمیر پر ایک دھبہ قرار دے دیا۔جنرل اسمبلی کے دسویں ہنگامی خصوصی اجلاس کے دوبارہ آغاز کے موقع پر فلسطین کی صورتحال پر پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…

ایران اسرائیل کشیدگی بڑھنے سے جنگ دنیا بھر میں پھیل جائےگی، فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ایران اسرائیل کشیدگی بڑھےگی توجنگ پوری دنیا میں پھیل جائےگی۔نجی ٹی وی کے پروگرام’’آن دی فرنٹ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے پاس نیوکلیئر ٹیکنالوجی ہے، نریندرمودی مسلمانوں کے خون کا…

ایران میں پھنسے پاکستانی خصوصی پرواز سے اسلام آباد پہنچ گئے

ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی بحفاظت وطن واپسی کیلئے قومی ایئرلائن کا خصوصی طیارہ ترکمانستان کے شہر اشک آباد سے پاکستانی مسافروں کو لے کر اسلام آباد پہنچ گیا۔ترجمان کے مطابق ایران میں پھنسے پاکستانیوں کو لے کر قومی ایئرلائن کی پہلی خصوصی…

اسرائیل اور امریکا کا اگلا ٹارگٹ پاکستان ہے،حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اسرائیل اور امریکا کا اگلا ٹارگٹ پاکستان ہے۔حافظ نعیم الرحمان نے منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا سب سے منافق قوت کے طور پر سامنے آیا ہے، امریکا ایک طرف جنگ…

صیہونی حکومت کے خلاف ایران کے ساتھ کھڑے ہيں ، پاکستان

پاکستان کے وزیر دفاع نے ایک بیان میں غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے مقابلے میں ایران کی مکمل حمایت پر تاکید کی ہے۔ پاکستان:پاکستان کے وزیر دفاع نے ایک بیان میں غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے مقابلے میں ایران کی مکمل حمایت پر تاکید کی ہے۔…

موساد کے متعدد جاسوس گرفتار، ایران کے پولیس کمانڈر کا اعلان

ایران کے محکمہ پولیس کے کمانڈر جنرل احمدرضا رادان نے بتایا ہے کہ اس جنگ میں فطری بات ہے کہ جاسوس عناصر بڑھ چڑھ کر اپنی غیرقانونی سرگرمیاں انجام دیں لیکن عوام کی مدد سے ان جاسوسوں اور غداروں کو مسلسل گرفتار کیا جا رہا ہے۔ ایران: جنرل احمدرضا…

خیبر پختونخوا میں ترقی کا نیا دور، بجٹ میں 2159 منصوبے شامل

خیبر پختونخوا حکومت نے مالی سال 26-2025 کے بجٹ میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے بڑے پیمانے پر فنڈز مختص کر دیئے۔محکمہ خزانہ کے مطابق آئندہ سال مجموعی طور پر 2159 ترقیاتی منصوبے تجویز کیے گئے ہیں جن میں سے 810 نئے منصوبے شامل ہیں۔ محکمہ خزانہ…